بھارتی فوج بھی پاک آرمی کو مان گئی،درخواست کر دی
نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج نے اپنے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں پیش ہوکر صاف صاف کہہ دیا ہے کہ وہ اپنے پست حوصلہ، مایوس اور سٹھیائے ہوئے افسران سے نجات چاہتی ہے اور اسے پاکستانی فوج کے نوجوان افسروں جیسے کمانڈروں کی ضرورت ہے۔ بھارتی فوج کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل… Continue 23reading بھارتی فوج بھی پاک آرمی کو مان گئی،درخواست کر دی