جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سری نگر :پاکستانی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے پر آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمہ درج

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سری نگر :پاکستانی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے پر آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈا لہرانے اور پاکستان کا قومی ترانہ پڑھنے کے الزام میں انسانی حقو ق کی کارکن آسیہ اندرابی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگرمیں کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کی زیر صدارت ہونے والی تقریب میں نہ صرف سبز ہلالی پرچم لہرایا بلکہ… Continue 23reading سری نگر :پاکستانی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے پر آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمہ درج

کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کےخلاف نہیں ،خورشید شاہ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کےخلاف نہیں ،خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شا ہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن ایم کیو ایم کے مطالبہ پر فوج کر رہی ہے یہ آپریشن مجرموں کے خلاف ہے کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ہے‘ ایم کیو ایم ایک سیاسی حقیقت ہے اس کو نہ دیوار سے لگایا جا سکتا… Continue 23reading کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کےخلاف نہیں ،خورشید شاہ

خیر پور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 14افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 25  مارچ‬‮  2015

خیر پور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 14افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیر پور(نیوز ڈیسک)انڈس ہائی وے پر سٹھارجا کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جب کہ 15 زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر خیرپور کے قریب سٹھارجا کے مقام پر ملتان سے کراچی جانے والی مسافر بس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں… Continue 23reading خیر پور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 14افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو : فورسز کی گولہ باری ،30 جنگجو ہلاک، چیک پوسٹ پر بم دھماکہ میں ایک اہلکار شہید

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ہنگو : فورسز کی گولہ باری ،30 جنگجو ہلاک، چیک پوسٹ پر بم دھماکہ میں ایک اہلکار شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکیورٹی فورسز کی ہنگو کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 30 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ چیک پوسٹ پر بم دھماکہ سے ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز لوئر کرم کے علاقے سبک میں شدت پسندوں نے ریموٹ کنٹرول سے چیک پوسٹ کو… Continue 23reading ہنگو : فورسز کی گولہ باری ،30 جنگجو ہلاک، چیک پوسٹ پر بم دھماکہ میں ایک اہلکار شہید

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف آج کراچی پہنچے ہیں ،وہ یہاں دہشتگردوں اور شرپسندوں کیخلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر وزیراعظم کو شہر میں جاری آپریشن اور ملنے والی کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کرینگے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کراچی پہنچ گئے

پیپلزپارٹی نے کنٹو نمنٹ بورڈ ز میں غیر جماعتی بلدیاتی الیکشن کو چیلنج کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پیپلزپارٹی نے کنٹو نمنٹ بورڈ ز میں غیر جماعتی بلدیاتی الیکشن کو چیلنج کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے کنٹو نمنٹ بورڈ ز میں ہونے والے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ درخواست راجہ پرویز اشرف کی جانب سے دائر کی گئی ہے بدھ کے روز دائر کردہ درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے کنٹو نمنٹ بورڈ ز میں غیر جماعتی بلدیاتی الیکشن کو چیلنج کردیا

رینجرزنے مشرف کی رہائش گاہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دیں

datetime 25  مارچ‬‮  2015

رینجرزنے مشرف کی رہائش گاہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دیں

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی رہائش گاہ کے اطراف میں رکھے گئے کنٹینرز اور دیگر رکاوٹوں کو ہٹا کر سڑک کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی جانب سے شہر بھر میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد… Continue 23reading رینجرزنے مشرف کی رہائش گاہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹا دیں

کچھ قوتیں مصطفیٰ کمال کو گورنر سندھ بنانے کیلئے سر گرم ہیں، ذوالفقار مرزا کا دعویٰ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

کچھ قوتیں مصطفیٰ کمال کو گورنر سندھ بنانے کیلئے سر گرم ہیں، ذوالفقار مرزا کا دعویٰ

بدین(نیوز ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے رواں ماہ کے دوران لندن یا دبئی میں کسی بھی ایم کیو ایم رہنما سے ملاقات کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔لندن سے ٹیلی فون کے ذریعے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا… Continue 23reading کچھ قوتیں مصطفیٰ کمال کو گورنر سندھ بنانے کیلئے سر گرم ہیں، ذوالفقار مرزا کا دعویٰ

پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اور پاکستان افواج کی رواں سال کے آخر میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مشقیں بحری، بری،فضائی اور اسپیشل آپریشن پرمشتمل ہوں گی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقیں اسی سال اکتوبر میں شروع ہونےکاامکان ہے اور اس سلسلے میں پالیسی… Continue 23reading پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ