منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد

datetime 23  مارچ‬‮  2015

یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد انٹرچینج کے قریب پیر کو یومِ پاکستان کے موقعے پر سات برس کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی پریڈ منعقد ہوئی۔ اس موقعے پر شہر بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔اس تقریب کے مہان خصوصی صدر ممنون حسین تھے، جب کہ… Continue 23reading یومِ پاکستان پر نریندر مودی کی مبارک باد

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اب دور نہیں، صدر ممنون حسین

datetime 23  مارچ‬‮  2015

ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اب دور نہیں، صدر ممنون حسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خلاف مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سر بکف ہیں اور سانحہ پشاور کے معصوم شہیدوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے کر واضح کردیا کہ اس قوم کو شکست نہیں دی جاسکتی۔اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ سے… Continue 23reading ملک سے دہشت گردوں کا خاتمہ اب دور نہیں، صدر ممنون حسین

شدت پسندوں کےلئے زمین تنگ کر دی، بہت جلد دہشگردی کا خاتمہ کر دیا جائےگا،آرمی چیف

datetime 22  مارچ‬‮  2015

شدت پسندوں کےلئے زمین تنگ کر دی، بہت جلد دہشگردی کا خاتمہ کر دیا جائےگا،آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شدت پسندوں کے لئے زمین تنگ کر دی ۔ بہت جلد تمام علاقوں سے دہشگردی کا خاتمہ کر دیا جائے گا ۔ پاک فوج آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائے گی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پشاور کا دورہ… Continue 23reading شدت پسندوں کےلئے زمین تنگ کر دی، بہت جلد دہشگردی کا خاتمہ کر دیا جائےگا،آرمی چیف

آپریشن ضرب عضب میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

datetime 22  مارچ‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے فوجی جوان کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے قائد آباد سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ حوالدار غلام محمد کی میت ان کے آبائی گاﺅں گنجیال پہنچی تو علاقہ بھر… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے ، وزیر اعظم نواز شریف

datetime 22  مارچ‬‮  2015

ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے ، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کی بقاءاور سالمیت کے خلاف برسر پیکار ہیں ،تمام سیاسی جماعتیں اور قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کیا ہے اور اسے منطقی انجام تک پہنچائیں… Continue 23reading ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے ، وزیر اعظم نواز شریف

حکومت جوڈیشل کمیشن پر مان گئی تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آجائے، خورشید شاہ

datetime 22  مارچ‬‮  2015

حکومت جوڈیشل کمیشن پر مان گئی تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آجائے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت جوڈیشل کمیشن پر مان گئی ہے‘ تحریک انصاف اب پارلیمنٹ میں واپس آجائے۔ صولت مرزا کی جو سزا ہے اسے ملنی چاہئے‘ صولت مرزا کی سزا عمر قید میں تبدیل کرنے سے شکوک و شبہات پیدا ہونگے۔ پی… Continue 23reading حکومت جوڈیشل کمیشن پر مان گئی تحریک انصاف پارلیمنٹ میں واپس آجائے، خورشید شاہ

قطر کے امیریوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئے کل اسلام آباد آئینگے

datetime 22  مارچ‬‮  2015

قطر کے امیریوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئے کل اسلام آباد آئینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حما دالتہا نی اپنے پہلے دو روزہ دورے پر آج پیر کو پاکستان پہنچیں گے ۔ ان کا یہ دورہ 2 روز پر مشتمل ہو ہے ۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حما دالتہا نی یوم پاکستان کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے… Continue 23reading قطر کے امیریوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئے کل اسلام آباد آئینگے

پاکستان میں آپریشن کے باعث دہشتگرد افغانستان آرہے ہیں،اشرف غنی

datetime 22  مارچ‬‮  2015

پاکستان میں آپریشن کے باعث دہشتگرد افغانستان آرہے ہیں،اشرف غنی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وزیرستان اور خیبرایجنسی میں آپریشن کے باعث دہشت گردافغانستان آرہے ہیں۔ میں اسے صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تبدیلی کہوں گا۔اس سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کاخاتمہ نہیں ہوگا۔دہشت گرد متبادل ٹھکانے تلاش کررہے ہیں۔امریکا روانگی سے قبل افغان صدر نے پہلی مرتبہ… Continue 23reading پاکستان میں آپریشن کے باعث دہشتگرد افغانستان آرہے ہیں،اشرف غنی

حساس اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کر لی

datetime 22  مارچ‬‮  2015

حساس اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کر لی

کراچی (نیوز ڈیسک ) حساس اداروں نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی شناخت کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے پانچ گروہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مدد سے واردات کرتے ہیں۔ حساس اداروں نے کراچی میں جاری فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کرلی ہے۔… Continue 23reading حساس اداروں نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزموں کی شناخت کر لی