پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کر دیئے گئے ،سہیل امان کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ،صدر نے منظوری دیدی ۔بدھ کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سفارش پر ائیر مارشل سہیل امان کو… Continue 23reading ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،الطاف حسین کیخلاف ثبوت پیش کر دیئے

datetime 18  مارچ‬‮  2015

چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،الطاف حسین کیخلاف ثبوت پیش کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ برٹن کی ملاقات ،وزیر داخلہ نے الطاف حسین کے رینجرز کو دھمکیاں اور گزشتہ روز انکے خلاف درج ہونے والے مقدمہ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھئے: پھانسی سب مجرموں کیلئے وزیر داخلہ چوہدری نثارنے حکم جاری کر دیا میڈیا… Continue 23reading چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،الطاف حسین کیخلاف ثبوت پیش کر دیئے

پھانسی کے منتظر شفقت کی والدہ نے رحم کی اپیل کر دی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

پھانسی کے منتظر شفقت کی والدہ نے رحم کی اپیل کر دی

مظفرآباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں پھانسی کی سزا پانے والے شفقت کے خاندان نے حکومت پاکستان ،صدر و اعلیٰ عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے بیٹے کو پھانسی کے پھندے سے بچایا جائے۔ شفقت کی والدہ مکھنی بیگم ، بہن سمیرا بی بی و دیگر نے پریس کانفرنس کے دوران زار وقطار روتے ہوئے… Continue 23reading پھانسی کے منتظر شفقت کی والدہ نے رحم کی اپیل کر دی

فوجی پریڈ پر دہشتگردی کا خطرہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

فوجی پریڈ پر دہشتگردی کا خطرہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کی تقریبات کے دوران دہشتگردی خطرات کے باعث قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشتگرد راولپنڈی، اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں اہم تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading فوجی پریڈ پر دہشتگردی کا خطرہ،سکیورٹی ہائی الرٹ

عمران سے گھبرانے والا نہیں ، انصاف ضرورملے گا ، ایاز صادق

datetime 18  مارچ‬‮  2015

عمران سے گھبرانے والا نہیں ، انصاف ضرورملے گا ، ایاز صادق

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان این اے 122 میں اب تک ٹربیونل کے سامنے کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کرسکے مجھے سیا سی دہشتگردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، عمران خان ٹربیونل کے سامنے پیش بھی نہیں ہوئے ۔ چیئرمین سینٹ رضا ربانی… Continue 23reading عمران سے گھبرانے والا نہیں ، انصاف ضرورملے گا ، ایاز صادق

کراچی، سکول کے باہر دستی بم حملہ، پھانسیاں روکنے کیلئے دھمکی آمیز خط

datetime 18  مارچ‬‮  2015

کراچی، سکول کے باہر دستی بم حملہ، پھانسیاں روکنے کیلئے دھمکی آمیز خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک نجی سکول کے باہر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے دھماکے سے علاقے میں خواف و ہراس پھیل گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، حملے کے وقت سکول میں تدریسی عمل جاری تھا۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی خوفزدہ والدین… Continue 23reading کراچی، سکول کے باہر دستی بم حملہ، پھانسیاں روکنے کیلئے دھمکی آمیز خط

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی2 روپے 8پیسے فی یونٹ سستی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی2 روپے 8پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹس کے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر جنوری کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں… Continue 23reading ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی2 روپے 8پیسے فی یونٹ سستی

خیبرایجنسی:جیٹ طیاروں کی بمباری،34دہشت گردہلاک

datetime 18  مارچ‬‮  2015

خیبرایجنسی:جیٹ طیاروں کی بمباری،34دہشت گردہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس میں 34دہشت گردہلاک ہوگئے۔کارروائی میں چھ ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطاق آپریشن خیبر 2 کے دوران وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر سیکورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں سے بمباری… Continue 23reading خیبرایجنسی:جیٹ طیاروں کی بمباری،34دہشت گردہلاک

بیرون ملک سے سیاسی تقاریر کی براہ راست نشریات سپریم کورٹ میں چیلنج

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بیرون ملک سے سیاسی تقاریر کی براہ راست نشریات سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک سے سیاسی تقاریر کی براہ راست نشریات کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ حکم امتناعی کی ایک درخواست میں کہا گیا کہ بیرون پاکستان سے نشر ہونے والی سیاسی تقاریر آزادی اظہار کے بنیادی حق کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور کوئی اور شخص تو کجا… Continue 23reading بیرون ملک سے سیاسی تقاریر کی براہ راست نشریات سپریم کورٹ میں چیلنج