منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ائیر مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر کر دیئے گئے ،سہیل امان کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ،صدر نے منظوری دیدی ۔بدھ کے روز صدر مملکت ممنون حسین نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سفارش پر ائیر مارشل سہیل امان کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے پاک فضائیہ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے ۔ائیر مارشل سہیل امان سنیارٹی میں تیسرے نمبر تھے ،واضح رہے کہ ائیر مارشل طاہر رفیق بٹ کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں جس کے بعد ترقی پانے والے ائیر چیف مارشل سہیل امان اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…