جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر داخلہ کی سربراہی میں خصوصی سیل قائم ، صولت مرزا کی سزا معاف کیے جانے کا امکان

datetime 19  مارچ‬‮  2015

وزیر داخلہ کی سربراہی میں خصوصی سیل قائم ، صولت مرزا کی سزا معاف کیے جانے کا امکان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کے آخری بیان سامنے آنے کے بعد وزارت داخلہ میں خصوصی سیل بنانے قائم کیا جا رہا ہے جبکہ اس خصوصی سیل کی سربراہی خود وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس خصوصی سیل کے ذریعے صولت مرزا… Continue 23reading وزیر داخلہ کی سربراہی میں خصوصی سیل قائم ، صولت مرزا کی سزا معاف کیے جانے کا امکان

16 ہزارخاندانوں کا پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے سےانکار

datetime 19  مارچ‬‮  2015

16 ہزارخاندانوں کا پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے سےانکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں جاری انسداد پولیس مہم کے دوران 16 ہزار 4 سو سے زائد خاندانوں نے اپنے بچوں کو پولیو سے بچاوں کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے۔انسداد پولیس مہم کے دوران گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث 6 لاکھ 10 ہزار 3 سو 33 بچوں کو پولیو سے بچاؤ… Continue 23reading 16 ہزارخاندانوں کا پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے سےانکار

ایم کیوایم صولت مرزا کے الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے، رابطہ کمیٹی

datetime 19  مارچ‬‮  2015

ایم کیوایم صولت مرزا کے الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ صولت مرزا کا ڈیتھ سیل سے جو وڈیو بیان جاری کروایا گیا ہے، ایم کیوایم اس میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے اور اس کو ایم کیوایم کے خلاف جاری گھناؤنے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قراردیتی ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے… Continue 23reading ایم کیوایم صولت مرزا کے الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے، رابطہ کمیٹی

صولت مرزا کا بیان ‘الطاف حسین کا جواب‘ سچا کیا اور جھوٹ کیا؟؟؟

datetime 19  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کا بیان ‘الطاف حسین کا جواب‘ سچا کیا اور جھوٹ کیا؟؟؟

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاکہنا تھا کہ صولت مرزا کا بیان ایجنسیوں نے ریکارڈ کروایا ہے اور یہ ایم کیو ایم کے خلاف سازش ہے۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کا کہنا تھا کہ صولت مرزا کابیان کچھ دن پہلے ریکارڈ کیا گیااور یہ ایجنسیوں نے ریکارڈ کروایا مگر یہ ایم… Continue 23reading صولت مرزا کا بیان ‘الطاف حسین کا جواب‘ سچا کیا اور جھوٹ کیا؟؟؟

قتل احکامات کون اور کیسے ملتے تھے چیئرمین کو کس نے مارا؟ دھماکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 19  مارچ‬‮  2015

قتل احکامات کون اور کیسے ملتے تھے چیئرمین کو کس نے مارا؟ دھماکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

کراچی: ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت مرزا نے اپنے آخری بیان میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایم کیوایم کا کارکن تھا اور مجھے ایم ڈی کے ای ایس سی کو مارنے کی ہدایت الطاف حسین نے بابر غوری کے… Continue 23reading قتل احکامات کون اور کیسے ملتے تھے چیئرمین کو کس نے مارا؟ دھماکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

بابر غوری کو گرفتا کرنے کا فیصلہ‘ وجہ کیا بنی؟؟؟

datetime 19  مارچ‬‮  2015

بابر غوری کو گرفتا کرنے کا فیصلہ‘ وجہ کیا بنی؟؟؟

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سنیٹر بابر غوری کو کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا‘ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صولت مرزا کے اعترافی بیان کے بعد ایم کیو ایم کے سنیٹر بابر غوری کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے یاد رہے کہ سنیٹر بابر غوری کا نام بلدیہ ٹاؤن… Continue 23reading بابر غوری کو گرفتا کرنے کا فیصلہ‘ وجہ کیا بنی؟؟؟

صولت مرزا کی پھانسی 72 گھنٹے کے لیے موخر‘ ملزم کا اہم رازوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی پھانسی 72 گھنٹے کے لیے موخر‘ ملزم کا اہم رازوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان

سزائے موت پانے والے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کا کہنا ہے میری پھانسی کو موخر کیا جائے‘ اہم رازوں سے پردہ اٹھا سکتا ہوں‘ ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا پھانسی سے قبل رکارڈ کرائے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ میری پھانسی کی سزا… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی 72 گھنٹے کے لیے موخر‘ ملزم کا اہم رازوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان

صولت مرز نے ایم کیو ایم کے خلاف اپنے بیان میں دھماکہ کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015

صولت مرز نے ایم کیو ایم کے خلاف اپنے بیان میں دھماکہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سزائے موت پانے والے ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے مجھے استعمال کیا اور ٹیشو پیپر کی طرح پھینک دیا‘ میں اپنے گناہ پر قوم سے معافی مانگتا ہوں‘ ایم کیو ایم کے کارکنان اپنی آنکھیں کھولیں‘ اس سے قبل کہ انہیں میری طرح… Continue 23reading صولت مرز نے ایم کیو ایم کے خلاف اپنے بیان میں دھماکہ کر دیا

ایان کے آنے سے اڈیالہ جیل کی اداسی ختم، ڈانس پارٹیوں کا انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ایان کے آنے سے اڈیالہ جیل کی اداسی ختم، ڈانس پارٹیوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں خوبرو ماڈل ایان علی کے آتے ہی جیل کی رونقیں بحال ہوگئیں، راولپنڈی کی بیوروکریسی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ رحمان ملک کے بھائی خالد ملک بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ڈانس پارٹی کا انکشاف ہوا ہے، جیل کی سیکیورٹی کے لئے مزید نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔… Continue 23reading ایان کے آنے سے اڈیالہ جیل کی اداسی ختم، ڈانس پارٹیوں کا انکشاف