آرمی چیف جنرل کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، گورنر سندھ کی تبدیلی پرغور
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے جس میں صولت مرزا کے بیان کی روشنی میں گورنر سندھ کی تبدیلی پر غور کئے جانے کا امکان ہے۔ ملاقات کے دوران دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے علاوہ کراچی میں امن و امان کی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، گورنر سندھ کی تبدیلی پرغور











































