جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سانحہ یوحنا آباد : مرنے والوں کی آخری رسومات ادا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ،بلوائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد : مرنے والوں کی آخری رسومات ادا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ،بلوائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں میں مرنے والوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں ، ورثا سمیت مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اتوار کو لاہور میں مسیحیوں کی اکثریتی آبادی یوحنا آباد کے دو چرچز میں ہونے والے بم دھماکوں میں مرنے والوں کی آخری رسومات یوحنا… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد : مرنے والوں کی آخری رسومات ادا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ،بلوائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت

لاہور واقعہ میں 14عیسائی،7مسلمان جاں بحق ہوئے،چوہدری نثار

datetime 17  مارچ‬‮  2015

لاہور واقعہ میں 14عیسائی،7مسلمان جاں بحق ہوئے،چوہدری نثار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ ہر عبادت گاہ کو سیکیورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں اور نہ ہی تمام اسکولوں، مساجد، اور مارکیٹوں کو بند کیا جا سکتا ہے، شفقت حسین کی پھانسی پر سیاست نہ کی جائے، تمام عدالتوں نے مجرم کی سزائے… Continue 23reading لاہور واقعہ میں 14عیسائی،7مسلمان جاں بحق ہوئے،چوہدری نثار

سیاسی جماعتوں و دیگر اداروں کے نام سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر چڑھانے کا حکم

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سیاسی جماعتوں و دیگر اداروں کے نام سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر چڑھانے کا حکم

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر قائم مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف سمیت سیاسی جماعتوں اور دیگر 2262 دفاتر کے نام سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر چڑھانے اور ان کیخلاف کارروائی کرکے رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا… Continue 23reading سیاسی جماعتوں و دیگر اداروں کے نام سی ڈی اے کی ویب سائٹ پر چڑھانے کا حکم

اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ

datetime 17  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چرچ پر حملہ کرنے والے بچیں گے اور نہ ہی زندہ جلانے والے ملزموں کو چھوڑیں گے ،بے گناہ افراد کو جلانا وحشیانہ فعل ہے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ، اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے… Continue 23reading اسلام آباد سے کراچی تک فاسٹ نان سٹاپ ٹرین چلانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے جائز مسائل حل کئے جائینگے،عمران خان

datetime 17  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخوا کے جائز مسائل حل کئے جائینگے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن ہو جاتے تو لوگوں کے مسائل بھی حل ہو چکے ہوتے ،مجھے خوشی ہے کہ عوام اپنے حقوق کی خاطر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،ہمارے دھرنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ لوگ حق کی خاطر اٹھ کھڑے ہوں،کرک کے عوام کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے جائز مسائل حل کئے جائینگے،عمران خان

غلام مرتضی جتوئی نے استعفے کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

غلام مرتضی جتوئی نے استعفے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ناراض لیگی رہنما و وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے ملاقات کی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ،وزیراعظم کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد وفاقی وزیر نے اپنا استعفیٰ کا فیصلہ واپس لے لیا۔منگل کے روز وزیر اعظم… Continue 23reading غلام مرتضی جتوئی نے استعفے کا فیصلہ واپس لے لیا

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

datetime 17  مارچ‬‮  2015

یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

لاہور(نیوز ڈیسک ) یوحنا آباد میں دو روز خود کش حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جارہی ہیں۔لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں دو روز قبل دو گرجا گھروں پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل ہے۔ دھماکوں میں میں ہلاک… Continue 23reading یوحنا آباد دھماکوں میں ہلاک افراد کی آخری رسومات، لاہور میں سیکیورٹی انتہائی سخت

بگٹی قتل کیس، مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

datetime 17  مارچ‬‮  2015

بگٹی قتل کیس، مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی ، عدالت نے سابق صدر کو چھ اپریل کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو کیس کی سماعت کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے… Continue 23reading بگٹی قتل کیس، مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران تعینات

datetime 17  مارچ‬‮  2015

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران تعینات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کر دی بورڈ کے 43 حلقوں میں 26 سال بعد 25 اپریل کو انتخابات ہوں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے 43 حلقوں میں بلدیاتی انتخابات کے لئے 50… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران تعینات