پاکستا ن آئرلینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا،20مارچ کو آسٹریلیا سے مقابلہ
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرا دیا ۔کوارٹر فائنل میں مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا ۔ جو جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 237رنز سکور بنائے اور پاکستان کو 238رنز کا ہدف دیا۔جواب میں بلے بازوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان… Continue 23reading پاکستا ن آئرلینڈ کو ہرا کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا،20مارچ کو آسٹریلیا سے مقابلہ







































