جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مزید 19کارکنوں کو رہا کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

رینجرز نے ایم کیو ایم کے مزید 19کارکنوں کو رہا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم نے نائن زیرو جانے والے دو راستوں سے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔ دوسری طرف رینجرز نے چھاپے کے دوران حراست میں لئے گئے مزید انیس افراد کو تفتیش کے دوران کلیرنس کے بعد چھوڑ دیا۔ اب تک مجموعی طور پر بائیس افراد کو رہا کیا جا چکا… Continue 23reading رینجرز نے ایم کیو ایم کے مزید 19کارکنوں کو رہا کر دیا

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

datetime 13  مارچ‬‮  2015

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ان کی نظربندی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس نورالحق قریشی کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی نظربندی کے حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار… Continue 23reading ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار

آئندہ تین سالوں میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا حصہ بن جائےگی، خواجہ آصف

datetime 13  مارچ‬‮  2015

آئندہ تین سالوں میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا حصہ بن جائےگی، خواجہ آصف

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں بجلی چور احتجاج کرتے ہیں ، بجلی چوری والے علاقوں میں ٹرانسفارمرز اتارنے پڑے تو اتاریں گے ، آئندہ دو تین سال میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا حصہ بن جائے گی۔ اسلام آباد میں آئیسکو کے ملازمین کے قتل پر… Continue 23reading آئندہ تین سالوں میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا حصہ بن جائےگی، خواجہ آصف

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

datetime 13  مارچ‬‮  2015

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور میں قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائن کے باہر خود کش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے 9 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ دھماکے میں تین گروپ ملوث تھے۔ وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائن خود… Continue 23reading لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

فیصل آباد سینٹرل جیل میں دو مزید مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

فیصل آباد سینٹرل جیل میں دو مزید مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں قید دو مجرموں کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں متعدد شدت پسندوں کو پھانسی دی جا چکی ہے۔ تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ شہر کی سینٹرل جیل… Continue 23reading فیصل آباد سینٹرل جیل میں دو مزید مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

ایم کیو ایم کے پاس رینجرز کیخلاف کون سے ثبوت موجود ہیں‘ فاروق ستار نے بتادیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کے پاس رینجرز کیخلاف کون سے ثبوت موجود ہیں‘ فاروق ستار نے بتادیا

کراچی (نیوز ڈیسک): ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز نائن زیرو پر کارروائی کے دوران متحدہ کا کارکن وقاص علی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا جس کے ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں اور ان کی بنا پر وقاص علی کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے پاس رینجرز کیخلاف کون سے ثبوت موجود ہیں‘ فاروق ستار نے بتادیا

متحدہ کے مقتول کارکن وقاص شاہ سپرد خاک،رقت آمیز مناظر

datetime 12  مارچ‬‮  2015

متحدہ کے مقتول کارکن وقاص شاہ سپرد خاک،رقت آمیز مناظر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ عزیزآباد کے جناح گراﺅنڈ میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر خواتین کی بھی بڑی تعداد جناح گراﺅنڈ کے اطراف موجود تھیں۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے موقع پر رقت آمیز مناظر… Continue 23reading متحدہ کے مقتول کارکن وقاص شاہ سپرد خاک،رقت آمیز مناظر

نائن زیرو سے گرفتار27 افراد 90 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو سے گرفتار27 افراد 90 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار ہونے والے رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان اور متحدہ کے سابق وزیر منیر شیخ سمیت 27 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا ،عدالت نے 90 روز کا ریماند دیتے ہوئے تمام ملزمان کو… Continue 23reading نائن زیرو سے گرفتار27 افراد 90 روزہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

نائن زیرو آپریشن کی تفتیش پر کوئی اثرانداز نہیں ہوگا، ڈی جی رینجرز سندھ

datetime 12  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو آپریشن کی تفتیش پر کوئی اثرانداز نہیں ہوگا، ڈی جی رینجرز سندھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نائن زیرو آپریشن کی تفتیش پر کوئی اثرانداز نہیں ہوگا۔کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈی جی رینجرز نے انہیں ایم کیو ایم کے… Continue 23reading نائن زیرو آپریشن کی تفتیش پر کوئی اثرانداز نہیں ہوگا، ڈی جی رینجرز سندھ