دہشتگردی خاتمے کیلئے پاک فضائیہ کی قربانیاں لازوال ہیں، نواز شریف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں پاک فضائیہ کی پیشہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم نے پاک فضائیہ کی دہشت گردی کی خلاف صلاحیتوں کو سراہا ہے ۔منگل کے روز وزیر اعظم سے ائیر چیف مارشل طاہر رفیق… Continue 23reading دہشتگردی خاتمے کیلئے پاک فضائیہ کی قربانیاں لازوال ہیں، نواز شریف











































