جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے،خواجہ آصف

datetime 9  مارچ‬‮  2015

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ آبی تنازعہ حل کرنا چاہتا ہے بھارت سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے ۔ پانی و بجلی کی قلت ماضی کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے بجلی کی قلت میں 3 سال میں قابو پالیں گے لیکن… Continue 23reading بھارت سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے،خواجہ آصف

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے ، ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدوار کی کامیابی کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں ، اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے آج سربراہی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے جس میں… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کےلئے اقدام کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2015

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کےلئے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظرپاکستان نے اس فتنے کوملک میں پرورش پانے سے روکنے کے لیے نئی حکمت عملی بنالی ہے، دولت اسلامیہ کی ملک میں موجودگی کی حقیقت سے مسلسل انکار کے بعد بالاآخر حکومت نے تسلیم کرلیا کہ کچھ ملکی جنگجووں کے اس سفاک تنظیم سے روابط… Continue 23reading پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کےلئے اقدام کا فیصلہ

عزیر بلوچ کیس‘ پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

datetime 9  مارچ‬‮  2015

عزیر بلوچ کیس‘ پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے متعلق مزید دستاویزات پاکستانی قونصل خانے کو موصول ہوگئی ہیں۔ دستاویزات میں شناختی کارڈ اور دیگرمعلومات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی مزید دستاویزات دبئی میں پاکستانی حکام کو بھیج دی ہیں۔ مصدقہ دستاویزات میں عزیر… Continue 23reading عزیر بلوچ کیس‘ پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

دولت اسلامیہ کےخلاف حمایت کی سعودی درخواست پر پاکستان کا محتاط رویہ

datetime 9  مارچ‬‮  2015

دولت اسلامیہ کےخلاف حمایت کی سعودی درخواست پر پاکستان کا محتاط رویہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے مملکت میں دولت اسلامیہ (داعش) کی ممکنہ فوجی مداخلت سے بچاوکے لئے پیشگی حمایت کی درخواست منظور کرنے میں اسلام آباد مخمصے کا شکار ہے۔ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ معاملہ وزیراعظم نوازشریف کے حالیہ دورہ سعودی عرب… Continue 23reading دولت اسلامیہ کےخلاف حمایت کی سعودی درخواست پر پاکستان کا محتاط رویہ

تحریک انصاف کا پختونخوا کی کابینہ میں پھر ردوبدل کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف کا پختونخوا کی کابینہ میں پھر ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خواہ کا بینہ میں ایک بار پھر ردوبدل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی جماعتوں سے بلدیات اور صحت کی وزارتیں واپس لے کر اپنے ارکان کو دینے کا فیصلہ کیاہے۔عوامی جمہوری اتحاد سے صحت اورجماعت اسلامی سے وزارت… Continue 23reading تحریک انصاف کا پختونخوا کی کابینہ میں پھر ردوبدل کا فیصلہ

جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دے سکتے ہیں،عمران

datetime 9  مارچ‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دے سکتے ہیں،عمران

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عوام کو تباہ کیا ہے اگر حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کرتی ہے تو سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران پاکستان… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر سینٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دے سکتے ہیں،عمران

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان آنے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان آنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مارچ کے اخر میں پاکستان واپس انے کا فیصلہ کرلیا۔چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مارچ کے اخری ہفتے میں وطن واپس انے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 28 مارچ کو کراچی پہنچیں گے جس کے بعد ان کا ایک… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان آنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کاوفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2015

پیپلزپارٹی کاوفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سینیٹ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب میں تعاون حاصل کرنے کیلئے پیپلزپارٹی کاوفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات میں تعاون حاصل کر کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی طرف سے مختلف جماعتوں سے رابطہ کیا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاوفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا