پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے ، ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدوار کی کامیابی کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں ، اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی نے آج سربراہی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان بھی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی ہے اور دونوں رہنماﺅں نے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…