کراچی (نیوز ڈیسک)چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مارچ کے اخر میں پاکستان واپس انے کا فیصلہ کرلیا۔چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مارچ کے اخری ہفتے میں وطن واپس انے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 28 مارچ کو کراچی پہنچیں گے جس کے بعد ان کا ایک روزہ دورہ لاہور بھی متوقع ہے جب کہ 3 اپریل کو اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے لاڑکانہ جائیں گے جہاں وہ کارکنان سے خطاب بھی کریں گے۔واضح رہے کہ اطلاعات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے پیپلزپارٹی کے امور اور سندھ میں طرز حکمرانی پر پارٹی قیادت سے اختلافات تھے جس کے باعث وہ گزشتہ 4 ماہ سے لندن میں مقیم ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار



















































