جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

datetime 7  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور……..وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئےہیں۔ کل بروز اتوار وزیراعظم کی ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت متوقع ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کےمطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچےہیں۔لاہور میں قیام کے دوران دیگر مصروفیات کے علاوہ وزیراعظم کی کل ہارس اینڈ… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

چین نے4کلومیٹرتک دشمن کوریڈار میں آئے بغیرنشانہ بنانیوالاہیلی کاپٹرپاکستان کودیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2015

چین نے4کلومیٹرتک دشمن کوریڈار میں آئے بغیرنشانہ بنانیوالاہیلی کاپٹرپاکستان کودیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چین نے ایک جدیدذی 10ہیلی کاپٹرپاکستان کے حوالے کردیاہے جبکہ اس طرح کے دومزیدہیلی کاپٹراس سال پاکستان کودیدیے جائیں گے۔باخبرذرائع کے مطابق چین نے پاکستان کویہ ہیلی کاپٹرتحفہ کے طور پر دیا ہے۔ ان جدید لڑاکا ہیلی کاپٹروں کو پاکستان ارمی ایوی ایشن فلیٹ میں شامل کیاجائیگا اورانہیں دہشتگردی کیخلاف جاری کارروائیوں… Continue 23reading چین نے4کلومیٹرتک دشمن کوریڈار میں آئے بغیرنشانہ بنانیوالاہیلی کاپٹرپاکستان کودیدیا

چینی صدر 23 مارچ کو پاکستان نہیں آئیں گے تاہم ان کا دورہ ملتوی نہیں ہوا‘ سرتاج عزیز

datetime 6  مارچ‬‮  2015

چینی صدر 23 مارچ کو پاکستان نہیں آئیں گے تاہم ان کا دورہ ملتوی نہیں ہوا‘ سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورہ پاکستان سے کوئی بریک تھرونہیں ہوا تاہم معاملات ا?گے بڑھے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورہ پاکستان سے بریک تھرو نہیں ہوا تاہم معاملات آگے… Continue 23reading چینی صدر 23 مارچ کو پاکستان نہیں آئیں گے تاہم ان کا دورہ ملتوی نہیں ہوا‘ سرتاج عزیز

ن لیگ کے جاوید عباسی کو پی ٹی آئی کے ووٹ پڑے‘ پرویز خٹک کا اعتراف

datetime 6  مارچ‬‮  2015

ن لیگ کے جاوید عباسی کو پی ٹی آئی کے ووٹ پڑے‘ پرویز خٹک کا اعتراف

لاہور ( نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا سونامی بھی مفاہمت کی لہروں میں بہہ گیا۔ عمران خان کے دعوے دھرے رہ گئے۔ کے پی کے میں تحریک انصاف کے ایم پی ایز نے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیئے۔ پرویز خٹک نے اعتراف کر لیا۔ کے پی کے اسمبلی میں… Continue 23reading ن لیگ کے جاوید عباسی کو پی ٹی آئی کے ووٹ پڑے‘ پرویز خٹک کا اعتراف

عمران خان اپنی پارٹی پر توجہ دیتے تو ہر محاذ پر شکست نہ ہوتی‘ پرویز رشید

datetime 6  مارچ‬‮  2015

عمران خان اپنی پارٹی پر توجہ دیتے تو ہر محاذ پر شکست نہ ہوتی‘ پرویز رشید

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ نے جتنے بھی دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا۔ عمران خان نواز شریف کی بجائے اپنی پارٹی پر توجہ دیں۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں عمران خان… Continue 23reading عمران خان اپنی پارٹی پر توجہ دیتے تو ہر محاذ پر شکست نہ ہوتی‘ پرویز رشید

چیئرمین سینیٹ ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے ہوا تو ہمارا کوئی بھی سینیٹر ووٹ نہیں دے گا‘ عمران خان

datetime 6  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے ہوا تو ہمارا کوئی بھی سینیٹر ووٹ نہیں دے گا‘ عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں 4 ووٹ پیسوں سے خریدے اور اگر چیرمین سینیٹ بھی (ن) لیگ یا پی پی سے ہوا تو ہمارا کوئی سینیٹر ووٹ نہیں دے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سینیٹ کے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے ہوا تو ہمارا کوئی بھی سینیٹر ووٹ نہیں دے گا‘ عمران خان

دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا ہر صورت خاتمہ کرینگے ،نواز شریف

datetime 6  مارچ‬‮  2015

دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا ہر صورت خاتمہ کرینگے ،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جرات مندانہ فیصلے کئے،موثر اقدامات کی بدولت کراچی کے حالات بہتر ہو رہے ہیں،کراچی میں امن اور روشنیاں جلد بحال ہو جائیںگی،دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کا ہر صورت خاتمہ کریں گے،پاکستان کا امن خراب… Continue 23reading دہشت گردوں کے سہولت کاروں کا ہر صورت خاتمہ کرینگے ،نواز شریف

سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کیلئے چین روانہ

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کیلئے چین روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ دس روزہ دورے کے لیے والدین اور استاتذہ کے ہمراہ چین روانہ کر دیا گیا ہے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نے کہاہے کہ آرمی پبلک سکول کے متاثرہ بچوں کوتفریح اور نفسیاتی بحالی کے لیے چین بھجوایا گیاہے ،بچے اپنے… Continue 23reading سانحہ پشاور کے متاثر ہ بچوں کا دوسرا گروپ بحالی پروگرام کیلئے چین روانہ

سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پرآگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں پیپلز پارٹی 27 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ مسلم لیگ ن 26 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے ، تحریک انصاف 5 نشستیں جیت کر پہلی بار سینیٹ میں نمائندگی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے لئے منعقدہ انتخابات میں چاروں… Continue 23reading سینیٹ : پیپلز پارٹی 27 نشستوں کیساتھ پہلے، ن لیگ 26 کیساتھ دوسرے نمبر پرآگئی