جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور ، اسلام آباد کئی شہروں میں بارش ، ایبٹ آباد میں برفباری

datetime 8  مارچ‬‮  2015

لاہور ، اسلام آباد کئی شہروں میں بارش ، ایبٹ آباد میں برفباری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ، ملکہ کوہسار نے پھر سفید چادر اوڑھ لی ، ایبٹ آباد میں پانچ سال بعد برفباری۔ پشاور میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پشاور اور گرد و نواح میں ہفتہ کو شروع ہونے والی بارش سے موسم… Continue 23reading لاہور ، اسلام آباد کئی شہروں میں بارش ، ایبٹ آباد میں برفباری

گلگت بلتستان کے لوگوں کو حقوق نہیں دیئے جا رہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 7  مارچ‬‮  2015

گلگت بلتستان کے لوگوں کو حقوق نہیں دیئے جا رہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام گلگت بلتستان یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگ سب سے زیادہ محروم ہیں انہیں حقوق نہیں دیئے جا رہے۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے اسٹیٹس کو کیخلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں… Continue 23reading گلگت بلتستان کے لوگوں کو حقوق نہیں دیئے جا رہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین سینٹ کےلئے جوڑ توڑ شروع‘ اسحاق ڈار اور زرداری نے رابطے تیز کردیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینٹ کےلئے جوڑ توڑ شروع‘ اسحاق ڈار اور زرداری نے رابطے تیز کردیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے، آصف علی زرداری سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے کیلئے پوری طرح سرگرم ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں چیئرمین سینٹ… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کےلئے جوڑ توڑ شروع‘ اسحاق ڈار اور زرداری نے رابطے تیز کردیئے

فاٹا اراکین قومی اسمبلی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2015

فاٹا اراکین قومی اسمبلی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) فاٹا اراکین قومی اسمبلی نے فاٹا سینیٹ الیکشن کے بغیر چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غازی گلاب جمال کہتے ہیں صدارتی فرمان سے ہارس ٹریڈنگ کو تقویت ملی ، فوری طور پر واپس لیا جائے۔ قومی اسمبلی میں فاٹا کے… Continue 23reading فاٹا اراکین قومی اسمبلی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی میں دہشت گرد سوات سے آتے ہیں، قائم علی شاہ

datetime 7  مارچ‬‮  2015

کراچی میں دہشت گرد سوات سے آتے ہیں، قائم علی شاہ

کراچی (نیو ز ڈیسک)وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ کراچی میں دہشت گرد سوات سے آتے ہیں۔کراچی بارایسوسی ایشن کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب میں خطاب کے دوران وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ملک میں امن و امان کے مسائل 9/11 کے بعد پیدا ہوئے،آج صورت حال یہ ہے… Continue 23reading کراچی میں دہشت گرد سوات سے آتے ہیں، قائم علی شاہ

دہشتگردوں کا مکمل صفایہ ہی ضرب عضب کی کامیابی ہے‘ آرمی چیف

datetime 7  مارچ‬‮  2015

دہشتگردوں کا مکمل صفایہ ہی ضرب عضب کی کامیابی ہے‘ آرمی چیف

پشاور: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کورہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر… Continue 23reading دہشتگردوں کا مکمل صفایہ ہی ضرب عضب کی کامیابی ہے‘ آرمی چیف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

datetime 7  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

اسلام آباد: بالکسر موٹروے انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹریفک حادثہ اسلام آباد میں بالکسر موٹروے انٹر چینج کے قریب پیش آیا جہاں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی سڑک پر پھسلن کے باعث الٹ گئی جس… Continue 23reading وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف ٹریفک حادثے میں زخمی

سعد رفیق کے حلقے کے انتخابی ریکارڈ کی تصدیق کی درخواست پر فیصلہ موخر

datetime 7  مارچ‬‮  2015

سعد رفیق کے حلقے کے انتخابی ریکارڈ کی تصدیق کی درخواست پر فیصلہ موخر

لاہور: الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 کے انتخابی ریکارڈ کی نادرا سے تصدیق سے متعلق درخواست کا فیصلہ 10 مارچ تک موخر کردیا۔ الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان… Continue 23reading سعد رفیق کے حلقے کے انتخابی ریکارڈ کی تصدیق کی درخواست پر فیصلہ موخر

عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت

datetime 7  مارچ‬‮  2015

عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت

اسلام آباد…….چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت عمران خان کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کر دی گئی۔اسلام آبادمیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان علالت کے باعث پیش نہیں ہوئے جس کے باعث سماعت 14… Continue 23reading عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت