جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جوڈیشل کمیشن کیلئے سیاسی جرگہ جلد بلایا جائیگا،رحمان ملک

datetime 8  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پی پی رہنما رحمان ملک میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سے گفتگو میں کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے سیاسی جرگے کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔ان کا مزید کہناتھاکہ ان کی کوشش ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے انتخاب سے قبل ہی جوڈیشل کمیشن کا معاملہ حل ہوجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…