پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کےلئے جوڑ توڑ شروع‘ اسحاق ڈار اور زرداری نے رابطے تیز کردیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے، آصف علی زرداری سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے کیلئے پوری طرح سرگرم ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں چیئرمین سینٹ سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی، سابق صدر آصف علی زرداری ایم کیو ایم ، ق لیگ، جی یو آئی ف اور اے این پی کی مکمل حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، پیپلز پارٹی کو سینیٹ میں اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے، ایم کیو ایم ، اے این پی ، جے یو آئی اور مسلم لیگ ق کے سینیٹرز جس پلڑے میں وزن ڈالیں گے، چیئرمین سینیٹ بھی اسی جماعت کا ہو گاجبکہ دوسری جانب اسحاق ڈار نے میرحاصل بزنجوکو چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویزپرغورشروع کردیاہے۔زرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹر حاصل بزنجو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹکے چناو¿ کے معاملے پربات چیت ہوئی۔ اسحاق ڈارنے میرحاصل بزنجو سے کہا کہ وقت پڑنے پر آپ کو بھی اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی
ہے ،زرائع کاکہناہے کہ میرحاصل بزنجو مسلم لیگ نون کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…