سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہوگی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے… Continue 23reading سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا