سینیٹ الیکشن ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی آج سے شروع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ انتخابات میں بیلٹ پیپلز کی چھپائی کا عمل آج سے شروع ہوگا۔ بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرنٹنگ پریس آف پاکستان سے ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے چار ہزار بیلٹ پیلز چھاپے جائیں گے۔ بیلٹ پیپرز چارمختلف رنگوں میں چھاپے جائیں گے ، جنرل نشست کے لیے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی آج سے شروع