منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ سپریم کورٹ نے درخواست معاملہ غیر موثر ہونے اور عدم پیروی پر خارج کی۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ راجہ پرویز اشرف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوئس حکام کو خط نہ لکھنے پر ایڈووکیٹ مولوی اقبال حیدر نے دائر کی تھی۔ عدالت نے درخواست معاملہ غیر موثر ہونے اور عدم پیروی پر خارج کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…