سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب
کراچی: سندھ سے سینیٹ انتخابات کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سینیٹ انتخابات کے لئے سیٹ ایڈجسمنٹ کے بعد 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ ٹیکنو کریٹ کی خصوصی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار رحمان ملک نے اپنے کاغذات واپس لے لئے… Continue 23reading سندھ سے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے 2،2 امیدوار بلامقابلہ سینیٹرمنتخب