جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے،نوازشریف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی… Continue 23reading جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے،نوازشریف











































