پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

سینٹ الیکشن کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے،نوازشریف

datetime 25  فروری‬‮  2015

سینٹ الیکشن کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے،نوازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے معاملے پر خود سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے حوالے سے قائم دونوں کمیٹیوں کو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور اداروں… Continue 23reading سینٹ الیکشن کو ہر صورت شفاف اور غیر جانبدار بنایا جائے،نوازشریف

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

datetime 25  فروری‬‮  2015

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

کراچی (نیوزڈیسک ) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخاب کیلئے دی گئی چوتھی تاریخ میں ایک ماہ کی تخفیف کر دی۔ صوبائی حکومت مارچ کے بجائے فروری دو ہزار سولہ میں کرانے کیلئے تیار ، سندھ حکومت نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سجاد سلیم… Continue 23reading سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات فروری 2016 میں کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 کی منظوری دے دی

datetime 24  فروری‬‮  2015

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 ءکی منظوری دے دی جس کا اطلاق دہشت گردی سے متعلق تمام مقدمات پر ہوگا۔ وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کے بل پر دستخط کردیئے ہیں۔ آرمی ایکٹ کے اہم… Continue 23reading صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015 کی منظوری دے دی

ایم کیو ایم پر لندن میں قائم مقدمات کا پاکستانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں

datetime 24  فروری‬‮  2015

ایم کیو ایم پر لندن میں قائم مقدمات کا پاکستانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ الطاف حسین قومی… Continue 23reading ایم کیو ایم پر لندن میں قائم مقدمات کا پاکستانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں

ایم کیو ایم کا لیول نیشنل لیول کا نہیں‘ نبیل گبول

datetime 24  فروری‬‮  2015

ایم کیو ایم کا لیول نیشنل لیول کا نہیں‘ نبیل گبول

نبیل گبول کا کہنا ہے کہ میں ایم کیو ایم میں مس فٹ تھا‘ عنقریب بڑی سیاست کروں گا‘کسی کی دھمکی میں نہیں آﺅ ں گا‘کسی مائی کے لعل میں ہمت نہیں جو مجھے ہاتھ لگائے‘ قومی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دیا ہے‘ پارٹی سے نہیں‘ ایم کیو ایم کا گراﺅنڈ نیشنل لیول کا نہیں… Continue 23reading ایم کیو ایم کا لیول نیشنل لیول کا نہیں‘ نبیل گبول

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

datetime 24  فروری‬‮  2015

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کفر ٹوٹا خد ا خدا کر کے ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ نواز کی تعریف کر ہی ڈالی۔ خان صاحب کا کہنا ہے یوں تو مسلم لیگ ن کے بہت کم اقدامات اچھے لگتے ہیں تاہم آئینی ترمیم اچھا فیصلہ ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹے۔… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا فیصلہ اچھا قدام ہے: عمران خان

نیشنل ایکشن پلان، ملک بھر سے اب تک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2015

نیشنل ایکشن پلان، ملک بھر سے اب تک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد( نیوزڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیرا عظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 دسمبر سے اب تک ملک بھر میں 19 ہزار 789 آپریشن کئے گئے جس سے 19 ہزار 272 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب میں 11 ہزار 634، سندھ میں 3003، 3737… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان، ملک بھر سے اب تک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

فوجی عدالتوں کا قیام ،معاملہ چیف جسٹس کو ارسال

datetime 24  فروری‬‮  2015

فوجی عدالتوں کا قیام ،معاملہ چیف جسٹس کو ارسال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام، اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی۔ معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا گیا ہے۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں کے قیام 18 ویں اور 21 ویں… Continue 23reading فوجی عدالتوں کا قیام ،معاملہ چیف جسٹس کو ارسال

وزیر اعظم سےآرمی چیف کی ملاقات دہشتگردی کے خاتمے کا اعادہ

datetime 24  فروری‬‮  2015

وزیر اعظم سےآرمی چیف کی ملاقات دہشتگردی کے خاتمے کا اعادہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے ہر قیمت پر دہشت گردی کے خاتمے کا مکمل عزم ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے ہم نہ کسی دوسرے ملک میں مداخلت کریں گے نہ… Continue 23reading وزیر اعظم سےآرمی چیف کی ملاقات دہشتگردی کے خاتمے کا اعادہ