جسٹس ریٹائرڈ بھگوان داس کی زندگی پر ایک نظر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ رانابھگوان داس 20 دسمبر 1942 ءکو ضلع قمبر شہداد کوٹ کے شہر نصیر آباد کے ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ قانون کے ساتھ اسلامک اسٹیڈیز میں ماسٹرز کیا ،رانا بھگوان داس نے 1965ء میں بار میں شمولیت اختیار کی۔ 2سال کی پریکٹس کے بعد 1967 میں عدلیہ کا حصہ بنے ،… Continue 23reading جسٹس ریٹائرڈ بھگوان داس کی زندگی پر ایک نظر











































