جیکب آباد…. شر پسندوں نے ٹالانی کے قریب 132 کےوی کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کردیئے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔
جیکب آباد کے علاقے ٹالانی کے قریب شر پسندوں نے 132 کے وی کے 2 ٹاورز کو دھماکے سے تباہ کردیا، جس کے نتیجے میں بلوچستان کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی مرمتی ٹیم کو طلب کرلیا گیا جس نے بجلی کی بحالی کے لئے آپریشن شروع کردیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقوں میں شر پسندوں نے بجلی کے کئی ٹاورز کو نشانہ بنایا تھا۔
جیکب آباد میں شر پسندوں نے 2 ٹاور تباہ کردیئے، بلوچستان کے متعدد علاقوں کی بجلی بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































