نیب سزا کیس، سپریم کورٹ کی رحمان ملک کو بدھ تک دلائل دینے کی اجازت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے رحمان ملک کو نیب کی جانب سے سنائی گئی سزا کیخلاف بدھ تک دلائل دینے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے رحمان ملک کو سنائی گئی سزا کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر… Continue 23reading نیب سزا کیس، سپریم کورٹ کی رحمان ملک کو بدھ تک دلائل دینے کی اجازت