ہفتہ‬‮ ، 22 جون‬‮ 2024 

جیکب آباد میں شر پسندوں نے 2 ٹاور تباہ کردیئے، بلوچستان کے متعدد علاقوں کی بجلی بند

datetime 23  فروری‬‮  2015

جیکب آباد میں شر پسندوں نے 2 ٹاور تباہ کردیئے، بلوچستان کے متعدد علاقوں کی بجلی بند

جیکب آباد…. شر پسندوں نے ٹالانی کے قریب 132 کےوی کے 2 ٹاور دھماکے سے تباہ کردیئے جس کے نتیجے میں بلوچستان کے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ جیکب آباد کے علاقے ٹالانی کے قریب شر پسندوں نے 132 کے وی کے 2 ٹاورز کو دھماکے سے تباہ کردیا، جس کے… Continue 23reading جیکب آباد میں شر پسندوں نے 2 ٹاور تباہ کردیئے، بلوچستان کے متعدد علاقوں کی بجلی بند

سابق جسٹس رانا بھگوانداس انتقال کر گئے

datetime 23  فروری‬‮  2015

سابق جسٹس رانا بھگوانداس انتقال کر گئے

کراچی۔۔۔۔پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس رانا بھگوانداس 73 سال کی عمر میں پیر کو کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ دل کے عارضے میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوانداس پہلے ہندو اور دوسرے غیر مسلم جج تھے جو سپریم کورٹ کے جسٹس بنے۔رانا بھگوانداس صوبہ سندھ کے… Continue 23reading سابق جسٹس رانا بھگوانداس انتقال کر گئے

سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا برطانیہ میں آپریشن کامیاب

datetime 22  فروری‬‮  2015

سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا برطانیہ میں آپریشن کامیاب

برمنگھم: برطانیہ میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ برطانوی شہر برمنگھم کے کوئن الزبتھ اسپتال میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا آپریشن ہوا، معالجین نے 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران احمد نواز کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی اور ہڈیوں کوسہارا دینے کے… Continue 23reading سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا برطانیہ میں آپریشن کامیاب

‘گلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے’

datetime 22  فروری‬‮  2015

‘گلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے’

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں وہ سڑکوں پر نکلیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کاکہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں ہونے… Continue 23reading ‘گلگت بلتستان میں دھاندلی ہوئی تو سڑکوں پر نکلیں گے’

خبردار! نیند کی کمی نوجوانوں میں ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے

datetime 22  فروری‬‮  2015

خبردار! نیند کی کمی نوجوانوں میں ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے

شکاگو :امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مناسب نیند پوری نہ کرنے والے افراد میں ذیا بیطس کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن ایسرا تسالی کی زیر نگرانی کی جانے والی تحقیق کے دوران ماہرین نے 18 سے 30 برس کی عمر کے 19 افراد… Continue 23reading خبردار! نیند کی کمی نوجوانوں میں ذیا بیطس کا سبب بھی بن سکتی ہے

سزائے موت عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں – تسنیم اسلم

datetime 20  فروری‬‮  2015

سزائے موت عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں – تسنیم اسلم

ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہاہے کہ پاکستان افغانستا ن میں امن چاہتاہے کیونکہ افغانستان کا امن پاکستان کے لیے اہم ہے اس لیے ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے ہر ممکن مدد فراہم کریں گے ۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے تسنیم اسلم نے کہا کہ پاکستان بھارت سے مذکرات کرنے سے نہیں کتراتا… Continue 23reading سزائے موت عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں – تسنیم اسلم

امام بارگاہ میں خود کش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کے لیے ڈاکٹر طلب

datetime 20  فروری‬‮  2015

امام بارگاہ میں خود کش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کے لیے ڈاکٹر طلب

امام بارگاہ قصر سکینہ میں حملہ کرنے کے لیے آنے والے خود کش بمبار کی جیکٹ تو نہ پھٹ سکی لیکن اس نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق خود کش بمبار کی جیکٹ کا ایک حصہ پھٹ گیا تھا جس کے باعث اس کے چہرے کا ایک حصہ متاثر ہوا… Continue 23reading امام بارگاہ میں خود کش حملہ آور کے چہرے کی سرجری کے لیے ڈاکٹر طلب

سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

datetime 20  فروری‬‮  2015

سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

صدر مملکت ممنون حسین نے سزائے موت کے 6 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے سزائے موت کے 6 مجرموں نے صدر مملکت سے سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیلیں دائر کی تھیں جنہیں مسترد کر دیا گیا ہے۔ جن افراد کی اپیلیں… Continue 23reading سزائے موت کے6 مجرموں کی اپیلیں مسترد

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

datetime 20  فروری‬‮  2015

آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے

کراچی – پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری دبئی کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں کچھ دیر قیام کے بعد وہ دبئی سے لندن روانہ ہو جائیں گے۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے اندرونی اختلافات کا شکار ہے جبکہ آصف زرداری… Continue 23reading آصف زرداری دبئی روانہ ، لندن بھی جائیں گے