بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینیٹ الیکشن :خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

datetime 4  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن :خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

اسلام اباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے لیے خیبر پختونخوا سے پیپلز پارٹی کے دو اور اسلام اباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار ہوگئے، سندھ میں سات نشستوں پر بلامقابلہ امیدوار منتخب ہونے کا امکان ہے۔سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن :خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی کے 2، اسلام آباد سے متحدہ کے 3 امیدوار دستبردار

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کےلئے سنگین خطرہ ہے ، سربراہ امریکی سنٹرل کمانڈ

datetime 4  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کےلئے سنگین خطرہ ہے ، سربراہ امریکی سنٹرل کمانڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کے استحکام اور افغان سٹرٹیجی کیلئے سنگین خطرہ ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل للوائیڈ آسٹن نے سینٹ کی مسلح کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی خطے کےلئے سنگین خطرہ ہے ، سربراہ امریکی سنٹرل کمانڈ

پاکستان کاافغانستان سے امریکی انخلا میں تاخیر کا خیر مقدم

datetime 4  مارچ‬‮  2015

پاکستان کاافغانستان سے امریکی انخلا میں تاخیر کا خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں تاخیر کا خیر مقدم کیا ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کہتے ہیں کہ امریکی فوج کے افغانستان میں رہنے سے دہشتگردوں کے خاتمے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے 90 فیصد علاقے کو جنگجووں سے پاک کر دیا… Continue 23reading پاکستان کاافغانستان سے امریکی انخلا میں تاخیر کا خیر مقدم

آئی ایس آئی نے بھارتی پیش قدمی کا خفیہ منصوبہ خاک میں ملادیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015

آئی ایس آئی نے بھارتی پیش قدمی کا خفیہ منصوبہ خاک میں ملادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 2014 ءمیں آئی ایس آئی نے بھارتی آرمی کے اس وقت ہوش اڑادیے، جب سرحدوں پر فوجوں کی پیش قدمی کاخفیہ منصوبہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا اور بھارت سے پہلے پاکستان کی فوجیں سرحد پر بھیج دیں۔بھارتی فوج کی ہوشیاری دھری کی دھری رہ گئی۔جو راجستھان اور کشمیر میں پاکستان کی… Continue 23reading آئی ایس آئی نے بھارتی پیش قدمی کا خفیہ منصوبہ خاک میں ملادیا

وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے مذہبی اور تاریخی تعلقات ہیں ،ہر پاکستانی کے دل میںسعودی فرمانروا کیلئے خاص مقام ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز وزیر اعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانگی ہوگئے ،وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سنیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے،عمران خان

datetime 4  مارچ‬‮  2015

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سنیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے انھیں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنی پڑے لیکن سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے۔اپنے ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ درباری رشید رقم لینا ثابت کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہیں براہ راست پیسے کی پیشکش… Continue 23reading چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سنیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے،عمران خان

وفاقی اورصوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں،الطاف حسین

datetime 4  مارچ‬‮  2015

وفاقی اورصوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں،الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قائد ایم کیو ایم الطاف حسین نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں۔ الطاف حسین نے نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے ملک کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں بلدیاتی… Continue 23reading وفاقی اورصوبائی حکومتیں بلدیاتی نظام سے خوفزدہ ہیں،الطاف حسین

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے ، شہباز شریف

datetime 4  مارچ‬‮  2015

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے ، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا ، ضائع ہونے والے قیمتی وقت کا ازالہ صرف محنت سے کرینگے۔ اسلام آباد میں پارٹی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دھرنا سیاست سے سرمایہ کاری… Continue 23reading دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے ، شہباز شریف

پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف

اسلام اباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے بھارت کے سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کرکے ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی جانب سے نیک خواہشات کا خط بھی پہنچایا۔ وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکریٹری خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کو تنازعات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے،نواز شریف