بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم میاں نواز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا ئیگی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم میاں نواز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا ئیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ۔ جمعرات کے روز وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے موقع پر عمرے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، معاون خصوصی عرفان صدیقی اور طارق… Continue 23reading وزیراعظم میاں نواز شریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادا ئیگی

سینیٹ الیکشن ،فاٹا اراکین کی ووٹنگ روک دی گئی، آرڈیننس پر حکومت سے وضاحت طلب

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینیٹ الیکشن ،فاٹا اراکین کی ووٹنگ روک دی گئی، آرڈیننس پر حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پریزائڈنگ افسران نے عملی طور پر قومی اسمبلی میں فاٹا ارکان کی ووٹنگ روک دی ، الیکشن کمیشن نے رات گئے آرڈیننس کے اجراء پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی میں اسلام آباد کی دو جبکہ فاٹا کی چار نشستوں کے لیے ووٹنگ شروع ہونا تھی تاہم رات گئے فاٹا ممبران… Continue 23reading سینیٹ الیکشن ،فاٹا اراکین کی ووٹنگ روک دی گئی، آرڈیننس پر حکومت سے وضاحت طلب

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی ، خورشید شاہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی ، خورشید شاہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی تاریخ رقم کی ، الیکشن شیڈول آنے کے بعد قانون تبدیل نہیں ہو سکتا ، الیکشن کمیشن آرڈنینس کا نوٹس لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب… Continue 23reading حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی ، خورشید شاہ

کے پی کے اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا ،اپوزیشن نے دو شرطیں رکھ دیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015

کے پی کے اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا ،اپوزیشن نے دو شرطیں رکھ دیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سینٹ انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل روک دیا گیاہے اور اپوزیشن نے حکومت کے کو دوبارہ عمل شروع کرنے کے لیے دو شرطیں رکھ دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اوپوزیشن کی جانب سے پہلی شرط یہ ہے کہ بیلٹ پیپر پر چیف الیکشن کمشنر کے دو دستخط ہونے چاہئیں… Continue 23reading کے پی کے اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا ،اپوزیشن نے دو شرطیں رکھ دیں

فاٹا صدارتی آرڈر :الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

فاٹا صدارتی آرڈر :الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاٹا سے متعلق صدارتی آرڈر پرالیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔رات گئے آنے والے آرڈر کے باعث الیکشن کمیشن نے فاٹا کے سینیٹ الیکشن کاعمل روک دیا۔ فاٹاکے الیکشن رات گئے جاری کیے گئے صدار تی حکم نامے کے باعث روکے گئے ہیں۔سیکریٹری الیکشن کمیشن شیر افگن نے کہاہے کہ… Continue 23reading فاٹا صدارتی آرڈر :الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی

رینجرز نے مزار قائد کو اڑنے کی دھمکی دینے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

رینجرز نے مزار قائد کو اڑنے کی دھمکی دینے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے مزار قائد کو اڑنے کی دھمکی دینے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھمکی دینے والے مزار قائد کی سیکیورٹی پر مامور بتائے جاتے ہیں تاہم فوری طور پر ان کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔ اس کے علاوہ کلفٹن کے علاقے خیابان تنظیم سے پولیس نے… Continue 23reading رینجرز نے مزار قائد کو اڑنے کی دھمکی دینے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات ، چیف الیکشن کمشنر برہم

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات ، چیف الیکشن کمشنر برہم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات پر چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا نے برہمی کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے حکم جاری کیا ہے کہ اگر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی گئی تو الیکشن کمیشن سخت کاروائی کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا نے کہا ہے کہ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات ، چیف الیکشن کمشنر برہم

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اورسندھ میں حلقہ بندیاں ایک ساتھ کی جائیں:سپریم کورٹ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات، پنجاب اورسندھ میں حلقہ بندیاں ایک ساتھ کی جائیں:سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکومت کے پیش کردہ مجوزہ شیڈول کو مسترد کر دیا ہے اور پورے ملک میں ایک ہی وقت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران اٹارنی جنرل آف… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، پنجاب اورسندھ میں حلقہ بندیاں ایک ساتھ کی جائیں:سپریم کورٹ

امریکی حکومت نے بھی عید پر مسلمانوں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

امریکی حکومت نے بھی عید پر مسلمانوں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید الفطر اور عید الاضحیٰ پر مسلمانوں کو چھٹی دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے لیے مذہبی تہوار عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے لیے… Continue 23reading امریکی حکومت نے بھی عید پر مسلمانوں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا