منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات ، چیف الیکشن کمشنر برہم

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی اطلاعات پر چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا نے برہمی کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے حکم جاری کیا ہے کہ اگر سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی گئی تو الیکشن کمیشن سخت کاروائی کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر سردار احمد رضا نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے ثبوت ہیں تو وہ الیکشن کمیشن کو پیش کرے تاکہ اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جا سکے جبکہ الیکشن کمیشن امید وار کے خلاف بھی سخت سے سخت کاروائی کرے گا۔انہوں نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن ملک میں شفاف انتخابات کروانا چاہتا ہے اور اگر اس طرح کی اطلاعات آئیں گی تو ان پر ایکشن لینا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…