حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی ، خورشید شاہ

5  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لاکر ہارس ٹریڈنگ کی تاریخ رقم کی ، الیکشن شیڈول آنے کے بعد قانون تبدیل نہیں ہو سکتا ، الیکشن کمیشن آرڈنینس کا نوٹس لے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کا عمل کر کے دکھا دیا، جو چیز اپنے مفاد میں لگی اس پر آرڈیننس لے آئے۔ چیف الیکشن کمشنر اس آرڈیننس کے لانے کا نوٹس لیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس آرڈیننس کو غیر قانونی مانا جائے گا۔ فاٹا والے پریشان ہیں جو الیکشن کمیشن گئے ہیں۔ الیکشن شیڈول آنے کے بعد قانون تبدیل نہیں ہو سکتا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…