منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فاٹا صدارتی آرڈر :الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاٹا سے متعلق صدارتی آرڈر پرالیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی۔رات گئے آنے والے آرڈر کے باعث الیکشن کمیشن نے فاٹا کے سینیٹ الیکشن کاعمل روک دیا۔ فاٹاکے الیکشن رات گئے جاری کیے گئے صدار تی حکم نامے کے باعث روکے گئے ہیں۔سیکریٹری الیکشن کمیشن شیر افگن نے کہاہے کہ نئے ایس آر او سے متعلق ابہام دور کرنے کے بعد پولنگ کرائی جائے گی۔فاٹا سے متعلق صدارتی حکم نامے پر الیکشن کمیشن نے وزارت قانون سے رائے مانگی ہے۔ صدارتی حکم نامے کے تحت فاٹا ارکان کو چار کے بجائے ایک امیدوار کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…