بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمارے5ووٹ ہارس ٹریڈنگ کی نذر ہوگئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

datetime 5  مارچ‬‮  2015

ہمارے5ووٹ ہارس ٹریڈنگ کی نذر ہوگئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہریار مہر نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے پانچ ووٹ ہارس ٹریڈنگ کی نذر ہوگئے۔ انتخابات میں الیکشن کمیشن کا کردار بھی مشکوک تھاجبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے اپوزیشن کے تمام الزامات مسترد کردیئے۔انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے اس دعوے کو بھی مسترد کر دیا جس میں انہوں نے… Continue 23reading ہمارے5ووٹ ہارس ٹریڈنگ کی نذر ہوگئے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

بلوچستان سینٹ انتخابات: مسلم لیگ نون اور پختون خواہ میپ تین تین سیٹیں جیتنے میں کامیاب

datetime 5  مارچ‬‮  2015

بلوچستان سینٹ انتخابات: مسلم لیگ نون اور پختون خواہ میپ تین تین سیٹیں جیتنے میں کامیاب

کوئٹہ ( نیوزڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں سینٹ کی بارہ سیٹوں کے لئے پولنگ ہوئی۔ مسلم لیگ نون کے لئے ایک بڑا اپ سیٹ سردار یعقوب ناصر کی شکست کی صورت میں سامنے آیا انہیں صرف چھے ووٹ ملے۔ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار یوسف بادینی حیران کن طور پر کامیاب ہو گئے۔ اسپیکر جان… Continue 23reading بلوچستان سینٹ انتخابات: مسلم لیگ نون اور پختون خواہ میپ تین تین سیٹیں جیتنے میں کامیاب

سینٹ الیکشن :سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم نے میدان مار لیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن :سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم نے میدان مار لیا

کراچی ( نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں سینٹ کے سات ارکان منتخب کرنے کے لئے 167 میں سے 163 اراکین نے ووٹ ڈالا۔ پیپلز پارٹی کے پانچوں امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی۔ ان میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سابق وزیر مملکت سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔ دونوں امیدواروں کو بیس بیس ووٹ… Continue 23reading سینٹ الیکشن :سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اورایم کیو ایم نے میدان مار لیا

سینٹ انتخابات: مسلم لیگ ن نے پنجاب اور اسلام آباد میں میدان مار لیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات: مسلم لیگ ن نے پنجاب اور اسلام آباد میں میدان مار لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی، پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں میں سینیٹ کے انتخابات کے لئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جب کہ خیبر پختونخوا میں ووٹنگ کا وقت رات 9 بجے تک بڑھادیا گیا ہے۔سینیٹ کے انتخابات میں پنجاب سے 16، سندھ 12، بلوچستان 32 اور خیبرپختونخوا سے 27 امیدوار شامل ہیں… Continue 23reading سینٹ انتخابات: مسلم لیگ ن نے پنجاب اور اسلام آباد میں میدان مار لیا

شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھارنے سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی سدھار گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2015

شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھارنے سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی سدھار گئیں

کراچی(نیوزڈیسک) شادی کے دن عموماً دلہنیں بناو¿ سنگھار کے لیے بیوٹی پارلر جاتی ہیں لیکن سندھ کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی اپنی شادی کے روز ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی پہنچ گئیں۔سینیٹ کے انتخابات نے شادی کے روز ایک دلہن کو اسمبلی آنے پر مجبور کردیا اورآنکھوں میں مستقبل کے خواب ،ہاتھوں میں مہندی لگائے شرمیلا… Continue 23reading شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھارنے سے پہلے ووٹ کاسٹ کرنے سندھ اسمبلی سدھار گئیں

سینٹ الیکشن،پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن،پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی 48 نشستوں کے لئے پولنگ صبح9 بجے شروع ہوئی جو شام چاربجے تک جاری رہی، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ سینیٹ انتخاب کے لئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ہال کوپولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرکے انتظام الیکشن کمیشن کے حوالے کیاگیاتھا۔ انتخاب کے دوران خفیہ ووٹنگ،موبائل… Continue 23reading سینٹ الیکشن،پولنگ کا وقت ختم ہوگیا

خیبر پختونخوا میں 30مئی ، کنٹونمنٹس بورڈز میں 25اپریل کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

datetime 5  مارچ‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں 30مئی ، کنٹونمنٹس بورڈز میں 25اپریل کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں 30مئی کو بلدیاتی الیکشن کرانے کی تاریخ دیدی جبکہ کنٹونمنٹس بورڈز میں 25اپریل کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دیدیا۔ نظر ثانی شیڈول مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو آئین نافذ نہیں کرنا تو بتادے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں 30مئی ، کنٹونمنٹس بورڈز میں 25اپریل کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں،دفتر خارجہ

datetime 5  مارچ‬‮  2015

پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات مثبت رہی ہے او ر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہو گئی ہے ،پاکستان اور سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف ہیں ان کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کا تعاون جاری رہے گا،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف… Continue 23reading پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں،دفتر خارجہ

صدارتی آرڈیننس: وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2015

صدارتی آرڈیننس: وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینٹ کے انتخابات کیلئے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے فریقین کو تحریری جواب داخل کرانے کیلئے نوٹس جاری کردیا اور سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی‘ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا صدارتی آرڈیننس… Continue 23reading صدارتی آرڈیننس: وفاق اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری