بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی تک رسائی کا پاکستان کےساتھ غیر رسمی معاہدہ ہے، امریکہ

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی تک رسائی کا پاکستان کےساتھ غیر رسمی معاہدہ ہے، امریکہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانوی ا خبار”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ جان کیری نے تشویش کا شکار خلیجی ممالک کو ایران کے جوہری معاہدے پر یقین دلادیا ہے۔ جان کیری کے دور ے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف بھی ریاض میں موجود ہیں جب کہ نئے سعودی فرماں رواں کے ساتھ نواز… Continue 23reading سعودی عرب کا جوہری ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی تک رسائی کا پاکستان کےساتھ غیر رسمی معاہدہ ہے، امریکہ

رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان

datetime 6  مارچ‬‮  2015

رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل جاری ہونے والے صدارتی فرمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے کیا جانے والا اقدام دھاندلی کا پرانا حربہ ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں خیبر پختونخوا سے کامیاب… Continue 23reading رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، سپریم کورٹ نے شیڈول طلب کر لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

الیکشن کمیشن 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، سپریم کورٹ نے شیڈول طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات بیس ستمبر دو ہزار پندرہ کو کرانے کیلئے مشروط طور پر تیار اور دونوں صوبوں میں مرحلہ وار الیکشن کی تجویز سے دستبردار ہو گیا ، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی الیکشن کا نیا تحریری شیڈول طلب کر لیا۔ بلدیاتی انتخابات سے متعلق… Continue 23reading الیکشن کمیشن 20 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، سپریم کورٹ نے شیڈول طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا ، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا ، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخاب جیتنے والے ن لیگ کے اقبال ظفر جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا ، اسلام آبا ہائی کورٹ کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائیگا۔ الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے اسلام آباد سے سینیٹ امیدواروں راحیلہ مگسی اور اقبال ظفر جھگڑا کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا ، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

ایف سی کی کارروائی ،23مارچ کو تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناد یا

datetime 6  مارچ‬‮  2015

ایف سی کی کارروائی ،23مارچ کو تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناد یا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے تئیس مارچ کودہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیئے، بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، جبکہ چمن سے تخریب کاری کے منصوبوں کا ماسٹر مائنڈ پکڑاگیا۔صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے ڈی آئی جی ایف سی کے ہمراہ کوئٹہ میں… Continue 23reading ایف سی کی کارروائی ،23مارچ کو تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناد یا

مریم نوازتعیناتی، وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 6کی کارروائی کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 6  مارچ‬‮  2015

مریم نوازتعیناتی، وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 6کی کارروائی کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کو یوتھ لون سکیم کی چیئرپرسن تعینات کرنے پر وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی ہے اور فریقین کو 20مئی کیلئے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ مسٹر جسٹس امین الدین خان کی… Continue 23reading مریم نوازتعیناتی، وزیراعظم کیخلاف آرٹیکل 6کی کارروائی کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے منظور

امریکی عدالت نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے‘والد پاکستانی طالبعلم

datetime 6  مارچ‬‮  2015

امریکی عدالت نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے‘والد پاکستانی طالبعلم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی عدالت کی طرف سے برطانیہ میں القاعدہ کا سیل چلانے اور مانچسٹر اور نیویارک میں حملے کرنے کے الزامات کے تحت سزا پا نے والے پاکستانی طالب علم عابد نصیر کے والد نصر اللہ خٹک نے کہا ہے کہ امریکی عدالت نے ان کے بیٹے کے خلاف فیصلہ سناتے وقت انصاف کے… Continue 23reading امریکی عدالت نے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے‘والد پاکستانی طالبعلم

سینٹ انتخابات ، مسلم لیگ ن بڑی جماعت بن کر سامنے آئی،تحریک انصاف بھی پانچ نشستوں پر کامیاب

datetime 6  مارچ‬‮  2015

سینٹ انتخابات ، مسلم لیگ ن بڑی جماعت بن کر سامنے آئی،تحریک انصاف بھی پانچ نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز نے سینیٹ کی 48 نشتوں پر ہونے والے انتخابات میں 18 نشتیں جیت کر پہلے پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین نے آٹھ نشتوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔حکومتی خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق غیر حتمی نتائج کے… Continue 23reading سینٹ انتخابات ، مسلم لیگ ن بڑی جماعت بن کر سامنے آئی،تحریک انصاف بھی پانچ نشستوں پر کامیاب

حقوق کی بات کریں تو غدار کہا جاتا ہے‘الطاف حسین

datetime 5  مارچ‬‮  2015

حقوق کی بات کریں تو غدار کہا جاتا ہے‘الطاف حسین

کراچی: ( نیوزڈیسک) سینیٹ الیکشن میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو اکٹھے ہونے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا تمام سیاسی قیادت اپنے حقوق کی بات کرتی ہے لیکن مہاجروں پر اعتراض ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا نواز شریف نے جاگ پنجابی جاگ… Continue 23reading حقوق کی بات کریں تو غدار کہا جاتا ہے‘الطاف حسین