رات کی تاریکی میں صدارتی فرمان شریف برادران کی دھاندلی کا حربہ ہے، عمران خان

6  مارچ‬‮  2015

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل جاری ہونے والے صدارتی فرمان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف برادران کی جانب سے کیا جانے والا اقدام دھاندلی کا پرانا حربہ ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں خیبر پختونخوا سے کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے سینیٹ میں ووٹ کی خرید و فروخت اور ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے جب کہ اس سے قبل عوامی نمائندوں کے ضمیروں کی بولی لگائی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کا سینیٹ الیکشن سے قبل سعودی عرب کا دورہ کرنا غیرسنجیدہ رویہ ہے جب کہ شریف برادارن نے الیکشن سے قبل صدارتی فرمان کے ذریعے دھاندلی کی کوشش کی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…