جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

سانحہ شکارپور: گرفتاردہشتگرد کے سنسنی خیزانکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ شکارپورکے مرکزی ملزم خلیل احمد عرف سکندر نے دوران تفتیش سنسنی خیزانکشافات کیے۔یہ بات ایس ایس پی ثاقب میمن نے بتائی اور کہا کہ ملزم چند ماہ قبل درگاہ حاجن شاہ کے آستانہ پر بم دھماکےاور ابراہیم جتوئی پر حملے میں بھی ملوث رہاہے،انھوں نے مزید کہا کہ درگاہ حاجن شاہ کے آستانہ دھماکے میں گدی نشین سمیت چارافرادجاں بحق ہوئے تھے۔ انھوں نے کہا کہ سابق ایم این اے پر خودکش حملے کی معاونت میں بھی یہی ملزم ملوث پایاگیاہے،دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل پتاچلالیاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…