منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سندھ میں امن خراب کرنے کے ذمہ دار الطاف حسین اور آصف زرداری ہیں : ذوالفقار مرزا

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں حالات خراب کرنے کے ذمہ دار الطاف حسین اور آصف علی زرداری ہیں۔جبکہ دونوں نے مل کر پورے سندھ کو برباد کر دیا ہے۔ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ جب وہ برطانیہ کے لیے روانہ ہوئے تو انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا جبکہ شوکاز نوٹس دیے بغیر انہیں پارٹی سے نکالنا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی کا حصہ ہیں جبکہ کوئی بھی انہیں پیپلز پارٹی سے نکال سکتا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ کراچی میں لوٹ مار اور مو ت کا رقص جاری ہے جبکہ پیپلز پارٹی کسی بھی طرح اقتدار میں رہنا چاہتی ہے تاکہ وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکے۔انہوں نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امیدواروں کی بولیاں لگائی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…