اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکی حکومت نے بھی عید پر مسلمانوں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں مسلمانوں کے مذہبی تہوار عید الفطر اور عید الاضحیٰ پر مسلمانوں کو چھٹی دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے لیے مذہبی تہوار عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے لیے سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں دوسرے مذاہب کی طرح اسلام کا بھی اسی طرح احترام کیا جاتا ہے اور جس طرح دوسرے مذاہب کو ان کے مذہبی تہواروں پر حکومت کی جانب سے چھٹیاں دی جاتی ہیں اسی طرح مسلمانوں کو بھی عید کے موقع پر مذہبی تہوار منانے کے لیے عام تعطیل دی جائے گی۔واضح رہے یہ اعلان نیویارک کے میئر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…