جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم نے متحدہ کے خلاف کارروائی سے قبل زرداری کو اعتماد میں لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم نے متحدہ کے خلاف کارروائی سے قبل زرداری کو اعتماد میں لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرزکوجرائم پیشہ عناصرکے خلاف جاری ٹارگٹڈاپریشن میں کسی قسم کادباوخاطر میں نہ لاتے ہوئے شفاف اندازمیں ہرقیمت پرجاری رکھنے کی ازسرنوہدایت کی ہے جبکہ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر نائن زیرو سے ملحقہ دفاتر پر رینجرزایکشن سے قبل انٹیلی جنس معلومات پر مبنی… Continue 23reading وزیر اعظم نے متحدہ کے خلاف کارروائی سے قبل زرداری کو اعتماد میں لیا

نائن زیرو پر چھاپہ انٹیلی جنس معلومات کی بناءپر مارا ، کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کے کہنے پر شروع کیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو پر چھاپہ انٹیلی جنس معلومات کی بناءپر مارا ، کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کے کہنے پر شروع کیا

فاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر آپریشن کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپہ انٹیلی جنس معلومات کی بناءپر مارا گیا ہے جبکہ رینجرز کی کاروائی قانون کے عین مطابق ہے۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں چوہدری نثار کا… Continue 23reading نائن زیرو پر چھاپہ انٹیلی جنس معلومات کی بناءپر مارا ، کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کے کہنے پر شروع کیا

ایم کیو ایم کے کارکن کو کس نے گولی ماری؟ٹی وی کی فوٹیج نے اہم انکشاف کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکن کو کس نے گولی ماری؟ٹی وی کی فوٹیج نے اہم انکشاف کردیا

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کا معمہ نیا رخ اختیار کرگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کی جانب سے آج علی الصبح ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرہ پر چھاپہ مارا گیا تھا جہاں فائرنگ کے نتیجے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکن کو کس نے گولی ماری؟ٹی وی کی فوٹیج نے اہم انکشاف کردیا

شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘ ڈی جی رینجرزر

datetime 11  مارچ‬‮  2015

شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘ ڈی جی رینجرزر

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی کی صورت حال کے حوالے سے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا امن خراب کرنے والے شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمارا وجود برداشت نہیں ہورہا تو کیا متحدہ کو کسی اور کے حوالے کردیں ڈی جی… Continue 23reading شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘ ڈی جی رینجرزر

ہمارا وجود برداشت نہیں ہورہا تو کیا متحدہ کو کسی اور کے حوالے کردیں‘ الطاف حسین

datetime 11  مارچ‬‮  2015

ہمارا وجود برداشت نہیں ہورہا تو کیا متحدہ کو کسی اور کے حوالے کردیں‘ الطاف حسین

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قوم کو دکھایا گیا اسلحہ رینجرز اہلکار خود کمبلوں میں چھپا کرلائے تھے۔ ایم کیو ایم کے کارکنوں سے خطاب کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ رینجرز نے کراچی میں ان کے گھر نائن زیرو اور ان کی بڑی بہن کے گھر… Continue 23reading ہمارا وجود برداشت نہیں ہورہا تو کیا متحدہ کو کسی اور کے حوالے کردیں‘ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر پر کاروائی کی نوعیت کیا تھی

datetime 11  مارچ‬‮  2015

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر پر کاروائی کی نوعیت کیا تھی

ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر ، نائن زیرو اور اس کے اطراف میں صبح 5 بجے کے قریب رینجرز حکام نے چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں، ترجمان رینجرز کرنل طاہر کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے دفتر پر پارے گئے چھاپے کے پیچھے کسی… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر پر کاروائی کی نوعیت کیا تھی

زہرہ شاہد کا قاتل میں نہیں عمران خان ہیں ، الطاف حسین کا عمران خان پر سنگین الزام

datetime 11  مارچ‬‮  2015

زہرہ شاہد کا قاتل میں نہیں عمران خان ہیں ، الطاف حسین کا عمران خان پر سنگین الزام

کراچی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے زہرہ شاہد کے قتل کا الزام مجھ پر لگایا ہے لیکن گذشتہ روز زہرہ شاہد کی بیٹی نے بھی ٹویٹ کیا کہ میں اپنی ماں کا قاتل عمران خان کو سمجھتی ہوں ، وہ میری ماں کے… Continue 23reading زہرہ شاہد کا قاتل میں نہیں عمران خان ہیں ، الطاف حسین کا عمران خان پر سنگین الزام

پورے ملک میں موٹر ویز کا جال بچھائینگے،نوازشریف

datetime 11  مارچ‬‮  2015

پورے ملک میں موٹر ویز کا جال بچھائینگے،نوازشریف

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ جانفشانی سے جنگ لڑ رہے ہیں ، ملک کو دہشتگردی سے مکمل طور پر پاک کریں گے، گوادر سے سینٹرل ایشیا تک موٹرویز بنانا چاہتے ہیں۔حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او… Continue 23reading پورے ملک میں موٹر ویز کا جال بچھائینگے،نوازشریف

رینجرز کا نائن زیرو پر چھاپہ ، ولی بابرقتل کے ملزم سمیت پانچ گرفتار، غیر ملکی جدید اسلحہ برآمد

datetime 11  مارچ‬‮  2015

رینجرز کا نائن زیرو پر چھاپہ ، ولی بابرقتل کے ملزم سمیت پانچ گرفتار، غیر ملکی جدید اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو میں بدھ کو رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔کراچی میں بدھ کو صبح سویرے رینجرز کی بھاری نفری نے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرواوراطراف کے مکانوں پر چھاپہ مارا اور متحدہ کے رہنماو¿ں عامر خان، عبدالحسیب ، ڈاکٹر سلیم… Continue 23reading رینجرز کا نائن زیرو پر چھاپہ ، ولی بابرقتل کے ملزم سمیت پانچ گرفتار، غیر ملکی جدید اسلحہ برآمد