جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

datetime 14  مارچ‬‮  2015

صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)صولت مرزاکی پھانسی سزاپرعملدامدکیعدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندرخان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیاگیاہے،بلوچستان کیعلاقے ؤ اوران میں صولت مرزابھی شامل ہیں۔مچھ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے… Continue 23reading صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت

وزیر اعظم کی براق اور برق کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

datetime 13  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم کی براق اور برق کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ڈرون طیارے براق اورگائیڈڈ میزائل بر ق کے کامیاب تجر بے پر قوم کو مبارکباد پیش کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے آج ڈرون طیارے براق اور گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جس کا مشاہدہ خود آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کیا ۔اس… Continue 23reading وزیر اعظم کی براق اور برق کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 22 دہشت گرد مارے گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2015

خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 22 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کی جانب سے خیبرایجنسی کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور تازہ کارروائی میں مزید 22 دہشت گرد مارے گئے۔… Continue 23reading خیبرایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 22 دہشت گرد مارے گئے

ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی ختم ہونے پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی ختم ہونے پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبد الباسط کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی ختم ہونے پر وضاحت کے لیے پاکستانی کمشنر کو ہندوستانی حکومت نے دفتر خارجہ طلب کیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ذکی الرحمن… Continue 23reading ذکی الرحمن لکھوی کی نظربندی ختم ہونے پر بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

نائن زیرو سے نیٹوکا اسلحہ نہیں ملا، امریکا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو سے نیٹوکا اسلحہ نہیں ملا، امریکا

اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے متحدہ کے مرکز نائن زیرو سے نیٹواسلحہ ملنے کی تردید کردی ہے۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے بتایا کہ میڈیا پر نشر ہونے والی اطلاعات غلط ہیں کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران نیٹو کا چرایا گیا اسلحہ ملا، امریکا یا نیٹوکے بحری جہازوں سے اسلحہ یا گولہ بارود کراچی… Continue 23reading نائن زیرو سے نیٹوکا اسلحہ نہیں ملا، امریکا

پھانسی پر عملدرآمد روکنے کیلئے صولت مرزا کی بہن کی درخواست مسترد

datetime 13  مارچ‬‮  2015

پھانسی پر عملدرآمد روکنے کیلئے صولت مرزا کی بہن کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پھانسی پر عملدرآمد روکنے کیلئے صولت مرزا کی بہن کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ سمیرا وجاہت نے پھانسی روکنے کے لئے درخواست پھر عدالت میں دائر کر دی ، عدالتی سٹاف کا کہنا ہے درخواست گزار سمیرا وجاہت اعتراضات دور نہیں کر سکیں۔ادھر جو ڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو انیس مارچ کو… Continue 23reading پھانسی پر عملدرآمد روکنے کیلئے صولت مرزا کی بہن کی درخواست مسترد

افغان فوج نے کمال کر دکھایا ,طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر قاری شکیل ، ڈاکٹر طارق افغان فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

datetime 13  مارچ‬‮  2015

افغان فوج نے کمال کر دکھایا ,طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر قاری شکیل ، ڈاکٹر طارق افغان فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے علاقے پرچوا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر قاری شکیل اور ڈاکٹر طارق ہلاک ہوگئے ، قاری شکیل نے واہگہ بارڈر اور لاہور پولیس لائنزپر حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی ، حکومت نے قاری شکیل کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی تھی۔ راٰئع… Continue 23reading افغان فوج نے کمال کر دکھایا ,طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر قاری شکیل ، ڈاکٹر طارق افغان فورسز سے جھڑپ میں ہلاک

پاکستان اور قطرکے درمیان ایل این جی کی درآمد کامعاہد ہ طے

datetime 13  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور قطرکے درمیان ایل این جی کی درآمد کامعاہد ہ طے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تین دن کے مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ طے پاگیااور ایل این جی کی پہلی کھیپ 26مارچ کو کراچی پہنچ جائے گی۔ وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پاکستانی حکام تین روز سے مذاکرات کررہے تھے جن میں کامیابی ہوئی… Continue 23reading پاکستان اور قطرکے درمیان ایل این جی کی درآمد کامعاہد ہ طے

نائن زیروسے گرفتار مزید32 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

نائن زیروسے گرفتار مزید32 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 32 ملزمان جن میں ولی بابر قتل کیس کے اہم ملزم فیصل موٹا ،عبد الرحمن بھولا ،فرحان ملااور عرفان کے ٹو سمیت دیگر ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا ،عدالت نے… Continue 23reading نائن زیروسے گرفتار مزید32 ملزموں کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا گیا