کوئٹہ (نیوز ڈیسک)صولت مرزاکی پھانسی سزاپرعملدامدکیعدالتی احکام کے بعد مچھ جیل کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندرخان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکیورٹی پر3 سوایف سی پولیس اور لیویز اہلکاروں کو تعینات کیاگیاہے،بلوچستان کیعلاقے ؤ اوران میں صولت مرزابھی شامل ہیں۔مچھ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلیے مچھ شہرکے داخلی وخارجی راستوں پرسیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اورتمام انے جانے والوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔
صولت مرزاکی پھانسی سے قبل مچھ جیل میں سیکیورٹی سخت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































