ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

سکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباﺅمیں ہے، آئی ایم ایف

datetime 9  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ پاکستان کا معاشی جائزہ سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر مسعود احمد نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارہ اس بات سے آگاہ ہے کہ سیکورٹی پر اربوں روپے کے اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباﺅ کا شکار ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آئی ایم ایف پاکستان کو اخراجات کم کرنے کی تاکید کیساتھ صحت اور تعلیم جیسے اہم شعبوں پر ضروری بجٹ رکھنے کی بھی ہدایت دیتا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس محصولات بڑھانے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت بھی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…