جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیئرمین یا ڈپٹی چیئرمین بلوچستان سے ہو توخوشی ہوگی، عبدالمالک بلوچ

datetime 9  مارچ‬‮  2015

چیئرمین یا ڈپٹی چیئرمین بلوچستان سے ہو توخوشی ہوگی، عبدالمالک بلوچ

وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ چیئرمین یا ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ بلوچستان کو دیا جائے تو خوشی ہوگی۔ ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جس کے اثرات کا بلوچستان پر پڑنا لازمی امر ہے۔اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان… Continue 23reading چیئرمین یا ڈپٹی چیئرمین بلوچستان سے ہو توخوشی ہوگی، عبدالمالک بلوچ

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی کل تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماﺅں کو ظہرانے کی دعوت

datetime 9  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی کل تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماﺅں کو ظہرانے کی دعوت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کل تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماﺅں کو ظہرانے کی دعوت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی طرف سے تمام پارلیمانی جماعتوںکے رہنماوں کو دیئے جانے والے اس ظہرانے میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس ظہرانے… Continue 23reading وزیر اعظم میاں نواز شریف کی کل تمام پارلیمانی جماعتوں کے رہنماﺅں کو ظہرانے کی دعوت

حکومت جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی‘ عمران خان

datetime 9  مارچ‬‮  2015

حکومت جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی‘ عمران خان

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے حکومت جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی۔ عوام تیار رہیں این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کے بعد سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میڈیا سے گفتگو میں… Continue 23reading حکومت جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہی‘ عمران خان

ایم کیو ایم کا بھی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لئے اپنا امیدوار سامنے لانے کا عندیہ

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کا بھی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لئے اپنا امیدوار سامنے لانے کا عندیہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں وفاقی وزیر پرویزرشید اور خواجہ سعد رفیق پر مشتمل حکومتی وفد نے ایم کیو ایم کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کی، اس دوران چیرمین و ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے گفت و شنید کی گئی۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا… Continue 23reading ایم کیو ایم کا بھی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لئے اپنا امیدوار سامنے لانے کا عندیہ

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تودنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی, نوازشریف

datetime 9  مارچ‬‮  2015

سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تودنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی, نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کیلئے ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے ، ملک کو مشکلات سے نکلنے اور ترقی کا واحد راستہ اتحاد ہے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے ،کراچی لاہور موٹروے کا… Continue 23reading سیاسی جماعتیں متحد ہوئیں تودنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی, نوازشریف

ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ہونے والی سزائے موت کے خلاف دائر کی گئی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کو ختم کر دیا جبکہ عدالت نے… Continue 23reading ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار،ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

پیپلز پارٹی نے جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین کی پیشکش کر دی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

پیپلز پارٹی نے جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی نے جمعیت علماءاسلام (ف) کو ڈپٹی چیئرمین شپ کیلئے عہدہ کی پیشکش کردی ،جے یو آئی نے مشاورت کیلئے اہم اجلاس طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی اور قیوم سومرو نے جے یو آئی (ف) کے رہنما عبد الغفور حیدری سے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے جے یو آئی (ف) کو ڈپٹی چیئرمین کی پیشکش کر دی

تحریک انصاف کے باغی رکن جاوید نسیم کیخلاف ریفرنس دائر

datetime 9  مارچ‬‮  2015

تحریک انصاف کے باغی رکن جاوید نسیم کیخلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے باغی رکن جاوید نسیم کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ریفرنس سپیکر اسد قیصر کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جاوید نسیم نے کہا کہ میں غریب ضرور ہوں ضمیر فروش نہں ۔الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانا پڑ ے… Continue 23reading تحریک انصاف کے باغی رکن جاوید نسیم کیخلاف ریفرنس دائر

سکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباﺅمیں ہے، آئی ایم ایف

datetime 9  مارچ‬‮  2015

سکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباﺅمیں ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ پاکستان کا معاشی جائزہ سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر… Continue 23reading سکیورٹی اخراجات کے باعث پاکستانی معیشت دباﺅمیں ہے، آئی ایم ایف