جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنا ڈالی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنا ڈالی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوام کے دباﺅ پر قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے والے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے آئرلینڈ کیخلاف شاندار سنچری بنا کر اپنی اہلیت ثابت کرد ی۔سرفراز احمد نے پہلے احمد شہزاد کیساتھ ملکر 100رنز سے اوپر کی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی۔احمد شہزاد،حارث سہیل اور کپتان مصباح الحق کے آﺅٹ… Continue 23reading سرفراز احمد نے ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے پہلی سنچری بنا ڈالی

لاہور،دوگرجا گھروں میں خودکش دھماکے،15افراد جاں بحق،2مشتبہ افراد تشدد سے ہلاک،لاشوں کو آگ لگا دی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

لاہور،دوگرجا گھروں میں خودکش دھماکے،15افراد جاں بحق،2مشتبہ افراد تشدد سے ہلاک،لاشوں کو آگ لگا دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں کیتھڈرل اور کرائسٹ چرچ کے قریب دو خود کش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار‘ دو خواتین اور ایک بچے سمیت15 افراد جاں بحق اور 48 سے زائد زخمی ہوگئے ،جن میں2 پولیس اہلکاروں سمیت30افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکوں کے وقت چرچ میں… Continue 23reading لاہور،دوگرجا گھروں میں خودکش دھماکے،15افراد جاں بحق،2مشتبہ افراد تشدد سے ہلاک،لاشوں کو آگ لگا دی گئی

وزیراعظم نواز شریف کی دھماکہ کی شدید مذمت، وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب

datetime 15  مارچ‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کی دھماکہ کی شدید مذمت، وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوحنا آباد چرچ میں دھماکہ‘ وزیراعظم نواز شریف کی دھماکہ کی شدید مذمت‘ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واقع کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے فوری طور پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی دھماکہ کی شدید مذمت، وزیراعلیٰ سے رپورٹ طلب

دھماکے کی جگہ سے 5 کلومیٹر کی دوری پر وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ تھی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

دھماکے کی جگہ سے 5 کلومیٹر کی دوری پر وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ تھی

لاہور (نیوز ڈیسک) یوحنا آباد کے علاقے میں دھماکے کی جگہ سے 5 کلومیٹر کی دوری پر وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی رہائشگاہ ہے اس کے علاوہ چرچ کے قریب اہم عمارتیں بھی موجود ہیں۔ اتوار کے روز یوحنا آباد کے علاقے میں چرچ میں خودکش حملہ کیا گیا ہے یوحنا آباد کا علاقہ وزیراعظم… Continue 23reading دھماکے کی جگہ سے 5 کلومیٹر کی دوری پر وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ تھی

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر بے جا مداخلت کر رہا ہے،سرتاج عزیز

datetime 15  مارچ‬‮  2015

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر بے جا مداخلت کر رہا ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برا ئے قومی سلا متی و امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہےکہ بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر بے جا مداخلت کر رہا ہے پاکستان میں عدلیہ آزاد ہے اور عدالتی نظام شفاف ہے لکھوی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے لکھوی کی ضمانت… Continue 23reading بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر بے جا مداخلت کر رہا ہے،سرتاج عزیز

گلگت: چیک پوسٹ پر حملہ ،5رینجرز اہلکار زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

گلگت: چیک پوسٹ پر حملہ ،5رینجرز اہلکار زخمی

گلگت (نیوز ڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقے گلگت میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں 5رینجرز کے اہلکار زخمی ہو گئے۔ ضلع دیامر میں بسری چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔حملہ آوروں سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے۔فوری طور پر یہ معلوم نہ ہو سکا… Continue 23reading گلگت: چیک پوسٹ پر حملہ ،5رینجرز اہلکار زخمی

راولپنڈی تباہی سے بچ گیا، 2دہشت گرد بارودسمیت گرفتار

datetime 15  مارچ‬‮  2015

راولپنڈی تباہی سے بچ گیا، 2دہشت گرد بارودسمیت گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پولیس نے دہشت گردی کی واردات ناکام بناتے ہوئے 2مبینہ دہشتگردوں نصیب واحد اور مختار احمد کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے 53کلو اعلیٰ کوالٹی کا بارود برا مد کرلیا۔گرفتاری کے بعد تھانہ ڈومیلی پولیس نے دونوں ملزمان کوانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جس نے ملزمان کا 12روزہ جسمانی… Continue 23reading راولپنڈی تباہی سے بچ گیا، 2دہشت گرد بارودسمیت گرفتار

ملک کے اکثر شہروں میں بارش،سلسلہ دو روز تک جا ری رہے گا ،محکمہ موسمیات

datetime 15  مارچ‬‮  2015

ملک کے اکثر شہروں میں بارش،سلسلہ دو روز تک جا ری رہے گا ،محکمہ موسمیات

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )محکمہ مو سمےات نے آئندہ دو روز تک کشمیر،راولپنڈی، گوجرانولہ ، مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ، مردان ڈوےژنز، اسلام آباد میں اکثر مقامات پر جبکہ بالائی پنجاب( لاہور ،سرگودھا،فےصل آباد،ساہےوال ڈوےژن)، بنوں ڈوےژن ، بالائی فاٹا، کشمےر اور گلگت بلتستان مےں کہےں کہےں جبکہ زےرےں فاٹا( شمالی، جنوبی وزےرستان)، ملتان،… Continue 23reading ملک کے اکثر شہروں میں بارش،سلسلہ دو روز تک جا ری رہے گا ،محکمہ موسمیات

لاہور: یوحنا آباد میں 2 دھماکے، 6افراد ہلاک، 50زخمی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

لاہور: یوحنا آباد میں 2 دھماکے، 6افراد ہلاک، 50زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں یوحنا آباد میں 2 دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔دھماکوں کی اطلاع کے فوری بعد ہی لاہور کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی یوحنا آباد میں ہونے والے دھماکوں کو مبینہ طور پر خود کش قرار دیا جا رہا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق… Continue 23reading لاہور: یوحنا آباد میں 2 دھماکے، 6افراد ہلاک، 50زخمی