گلگت (نیوز ڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقے گلگت میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں 5رینجرز کے اہلکار زخمی ہو گئے۔ ضلع دیامر میں بسری چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔حملہ آوروں سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے۔فوری طور پر یہ معلوم نہ ہو سکا کہ حملہ آوروں میں سے کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تصدیق نہ ہو سکی۔زخمی سیکیورٹی اہلکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلگت کے سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقے پاک فوج کی جانب سے آپریشن کیا جا رہا ہے۔آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر میں مختلف علاقے دہشت گردوں سے پاک کیے گئے ہیں جس کے بعد دیگر علاقوں میں ان عسکریت پسندوں کی جانب سے رد عمل دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































