جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کو قتل کر دیا گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2015

پشاور میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کو قتل کر دیا گیا

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ حاجی سردار پر خان مست کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔واضح رہے کہ مقتول کے گھر کے باہر کچھ دن قبل بارودی مواد کا دھماکا بھی ہوا تھا، جس… Continue 23reading پشاور میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر کو قتل کر دیا گیا

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت بعض وزرا، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیروں اور معاون خصوصی کو فارغ کردیا جائے گا اور کچھ کے قلمدان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ا… Continue 23reading سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

datetime 18  مارچ‬‮  2015

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

کراچی ( نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو اس حوالے سے ایم کیوایم کی قیادت سے بات چیت کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔پی پی کے شریک چئیرمین نے ایم کیو ایم کے سربراہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کردیئے

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کردیئے

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ا صف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات ختم ہوگئے ہیں اور اب بلاول جلد پاکستان ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی اورملکی سیاست میں حصہ لیں گے۔باوثوق ذرائع کے مطابق ا صف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری میں اختلافات بالاخرختم ہو گئے اوربلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading بلاول نے اپنی شرائط پر والد کے ساتھ اختلافات ختم کردیئے

پنجاب میں مزید 9 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

پنجاب میں مزید 9 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا،دو مجرموں کی پھانسی 15 روز کے لیے موء خر کر دی گئی جبکہ دو کو دن 12بجے اڈیالہ جیل میں پھانسی دیئے جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھئے: کراچی، سکول کے باہر دستی بم حملہ، پھانسیاں روکنے… Continue 23reading پنجاب میں مزید 9 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

بورے والا: تیز رفتار بس الٹنے سے دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،47 زخمی

datetime 18  مارچ‬‮  2015

بورے والا: تیز رفتار بس الٹنے سے دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،47 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بورے والا کے قریب لڈن روڈ پر زائرین کی تیز رفتار بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق اور 47 زخمی ہو گئے۔ جن میں سے چھ کی حالت نازک ہے۔پولیس کے مطابق لڈن روڈ پر دیوان صاحب کے قریب مانگا منڈی سے تعلق رکھنے والے زائرین کی تیز رفتار بس موڑ کاٹتے… Continue 23reading بورے والا: تیز رفتار بس الٹنے سے دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،47 زخمی

حکومت کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2015

حکومت کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت کا الطاف حسین کیخلاف مقدمہ کو بنیاد بنا کر برطانوی حکومت سے فوری رابطہ اور کارروائی کا مطالبہ کرنیکا فیصلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے الطاف حسین کیخلاف مقدمہ کو بنیاد بنا کر برطانوی حکومت سے فوری رابطہ اور کارروائی کا مطالبہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے وزارت داخلہ برطانوی حکومت… Continue 23reading حکومت کا الطاف حسین کیخلاف برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج

datetime 17  مارچ‬‮  2015

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج

کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ مقدمہ رینجرز کے کرنل طاہرکی مدعیت میں درج کیاگیا جس میں تضحیک آمیز گفتگو، قتل کی دھمکیاں دینے کاالزام عائد کیاگیاہے ۔ مزید پڑھئے:اایم کیوایم کو ’منانے‘… Continue 23reading ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج

سانحہ یوحنا آباد : مرنے والوں کی آخری رسومات ادا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ،بلوائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد : مرنے والوں کی آخری رسومات ادا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ،بلوائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں میں مرنے والوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں ، ورثا سمیت مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اتوار کو لاہور میں مسیحیوں کی اکثریتی آبادی یوحنا آباد کے دو چرچز میں ہونے والے بم دھماکوں میں مرنے والوں کی آخری رسومات یوحنا… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد : مرنے والوں کی آخری رسومات ادا ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات ،بلوائیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت