صولت مرزا پر امید ہیں‘ ملاقات کے بعد بیوی‘ کزن اور سالی کا انکشاف
کراچی(نیوز ڈیسک) صولت مرزا کے عزیزوں کا کہنا ہے کہ مچھ جیل میں ملاقات کے دوران صولت مرزا نے اپنی بیوی سے کہا تھا کہ اس کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کے ساتھ کچھ نہیں ہونے جارہا۔ مچھ جیل میں قید پھانسی کے منتظر صولت مرزا کی کزن اور سالی… Continue 23reading صولت مرزا پر امید ہیں‘ ملاقات کے بعد بیوی‘ کزن اور سالی کا انکشاف