جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

صوابی ( نیوز ڈیسک ) سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کی جانب سے صوابی یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر نور جہاں سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وائس چانسلر ڈاکٹر نور جہاں نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی کے بھائی عدنان قیصر کو گرفتار کر لیا ہیجبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…