جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ

datetime 25  مارچ‬‮  2015

پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی اور پاکستان افواج کی رواں سال کے آخر میں مشترکہ فوجی مشقیں ہوں گی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مشقیں بحری، بری،فضائی اور اسپیشل آپریشن پرمشتمل ہوں گی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے حکام کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقیں اسی سال اکتوبر میں شروع ہونےکاامکان ہے اور اس سلسلے میں پالیسی… Continue 23reading پاک، امریکا فوجی مشقیں موسم خزاں میں ہوں گی،امریکی سینٹرل کمانڈ

سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 6 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2015

سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 6 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

سکھر(نیوز ڈیسک)سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں آج بھی قتل کے 6 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی جب کہ 2 مجرموں کی پھانسی عین وقت پر رک گئی۔ سکھر کی سنٹرل جیل 1 میں سزائے موت کے 2 قیدیوں عبدالرزاق چوہان اور جلیل جوریجو کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا۔… Continue 23reading سندھ اور پنجاب کی مختلف جیلوں میں مزید 6 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) چودھری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے میرے بارے میں بیان دیا تھا کہ میں نے برطانوی حکومت کو ان کیخلاف کسی قسم کی دستاویزات فراہم کی ہیں۔ میں واضع کرنا چاہتا ہوں کہ میری اور برطانوی… Continue 23reading الطاف حسین سے متعلق کوئی دستاویز برطانوی حکومت کے حوالے نہیں کی

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا: نواز شریف

datetime 24  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا: نواز شریف

کراچی: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔… Continue 23reading کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا: نواز شریف

جوڈیشل کمیشن کا قیام آئین سے متصادم ہے‘فاروق ستار

datetime 24  مارچ‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کا قیام آئین سے متصادم ہے‘فاروق ستار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی مخالفت کردی جب کہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت کا تحریک انصاف کے ساتھ معاہدہ آئین سے متصادم ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماو¿ں کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں انتخابی… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کا قیام آئین سے متصادم ہے‘فاروق ستار

متحدہ کے قائدکو پاکستان لانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 24  مارچ‬‮  2015

متحدہ کے قائدکو پاکستان لانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو بذریعہ انٹر پول پاکستان لانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صولت مرزا کے وڈیو بیان کی روشنی میں الطاف حسین کو انٹر پول… Continue 23reading متحدہ کے قائدکو پاکستان لانے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

خیبر ایجنسی : امریکی ڈرون حملہ،10 دہشت گرد ہلاک

datetime 24  مارچ‬‮  2015

خیبر ایجنسی : امریکی ڈرون حملہ،10 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں امریکی ڈرونز حملے میں10 دہشت گرد ہلاک جبکہ کئی ٹھکانے بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روزافغان سرحد کے ملحقہ علاقہ خیبر ایجنسی میں نادیان کے مقام پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 2 امریکی ڈرونز میزائل داغے گئے جس کے… Continue 23reading خیبر ایجنسی : امریکی ڈرون حملہ،10 دہشت گرد ہلاک

صولت مرزا کے بلیک وارنٹ جاری،یکم اپریل کو پھانسی دی جائیگی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کے بلیک وارنٹ جاری،یکم اپریل کو پھانسی دی جائیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 5 میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن صولت مرزا کی پھانسی کے نئے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے ہیں‘ عدالتی حکم کے مطابق یکم اپریل صبح 5 بجے صولت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دے دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز انسداد… Continue 23reading صولت مرزا کے بلیک وارنٹ جاری،یکم اپریل کو پھانسی دی جائیگی

پاکستان کو شدت پسندی کے خلاف ابھی طویل سفر طے کرنا ہے ، امریکہ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پاکستان کو شدت پسندی کے خلاف ابھی طویل سفر طے کرنا ہے ، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ایک مثبت پیش رفت ہے لیکن پاکستان کو شدت پسندی کے خلاف مکمل عدم برداشت کی پالیسی پر عمل کرنے میں ابھی طویل سفر طے کرنا ہے۔ افغانستان، پاکستان کے معاملات پر امریکہ کی نائب نمائندہ لوریل ملر نے… Continue 23reading پاکستان کو شدت پسندی کے خلاف ابھی طویل سفر طے کرنا ہے ، امریکہ